Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
معروف ماہر علم نجوم سامعہ خان کا "سیاسی " تجزیہ۔۔
آسمانی ستاروں کے مطابق خان صاحب رہا ہوتے نظر آرہے ہیں لیکن یہ آفر محدود مدت کیلئے ہے اور زمینی اداروں کے ساتھ عقلمندی سے ڈیل کرنا ہوگا نہ کہ ٹرمپ!
اگر خان صاحب نے ایسا نہ کیا تو مئی سے شروع ہونیوالا وقت لمبی گمنامی کی طرف جاتا ہے۔
مجھے عمران خان پاور میں آتے نظر نہیں آتے۔
https://twitter.com/x/status/1874395658565894151
مارچ تک رہا ہو سکتے ہیں، مارچ تک بانی پی ٹی آئی رہانہ ہوئے تو پورا سال جیل میں رہیں گے۔آسٹرالوجر محمد علی
https://twitter.com/x/status/1874515757998174306

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/quJ3M8X.jpeg
Last edited by a moderator: