Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
صحافی امتیازعالم نے دعویٰ کیا ہے کہ خان کے خلاف گندی گیم : پکی خبر ہے اسلام آباد ہائی کورٹ کے دو جج صاحبان اپنے چیف سے کہ چکے ہیں خان کے خلاف مبینہ بیٹی طیران کا کیس بوگس اور نا قابل سماعت ہے ۔۔
انہوں نے مزید کہا کہ چیف پر سارے ڈرٹی چیری اور ہیری مل کر زور لگا رہے ہیں خان کو اس کیس میں نا اہل کرنا ہے - کیونکہ اب ہر حربہ ناکام ہو چکا ہے اور یہی گندگی رہ گی ہے جسے دنیا کی ہرعدالت باہر پھینک چکی ہے -
ایسے کیس اگر عدالت میں چلیں گے تو چوری چھپےگیراج کی کہانیاں اور جعلی نکاح نامے بھی عدالتوں میں آیئں گے - کچھ عدالتیں اپنا بھرم رکھ لیں اور پاکستان کو مزید کیچڑ میں نہ ڈبوئیں
https://twitter.com/x/status/1655062103043055619