خطرہ ہے که سیف خاندان کہیں وہ ساری راز کی باتیں بتانا نہ شروع کردے،شاہین

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
شاہین صہبائی
نواز شریف سخت ناراض : جس طرح مریم نے قطراوردوست سیف رحمان سے انکے روابط کو ناقابل تلافی نقصان پہنچایا ہے ، کیونکہ وہ ایک پاگل فلمی ساس بن گیئں اور اس رشتے کی نزاکت کو نبھا نہ سکیں، یہاں تک کے انکی بہو اور دوست سیف کا خاندان طلاق اوراسکے بعد سارا کیچڑ اچھالنے پرمجبورہو گیا -

اب خطرہ یہ ہے که سیف خاندان کہیں وہ ساری راز کی باتیں بتانا نہ شروع کردے جن میں اربوں کھربوں کی کہانیاں چھپی ہیں -

ایک چینل نے پہلے یہ خبردی تھی کے مریم چاچو کے ساتھ لندن جایئں گی اور پھر وہ اپنے ابّو کے ساتھ قطر روانہ ہونگی مگر یہ سب نہ ہو سکا -

قطر میاں صاحب کے لئے ایک بہت بڑا سیاسی اور پیسے کمانے اور چھپانے کا ٹھکانہ تھا اور سیف رحمان کرتا دھرتا تھے ، جو اب مریم نے تباہ کردیا -
https://twitter.com/x/status/1713382447038046679
سعودی دوست بھی پیچھے ہٹ گئے ہیں اور دبئی والے تو زرداری کے دوست ہیں - ڈار صاحب اپنے بچوں کی بزنس کو بچا رہے ہیں- گھاؤ بڑے گہرے ہیں
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
Masood Chaprassi ki tra Saif khandaan bhi ab heart attack sy mrnaa shuru ho Jaye ga.....aur iss kra aik saboot aur natural way sy khtaam
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
جنید صفدر کے سابق سسر سیف الرحمان کا تعارف

سیف الرحمان کے باپ کا میڈیکل اسٹور تھا سیف الرحمان صبح ابو کو ویسپا پر دکان پر چھوڑتا اور خود کالج چلا جاتا سیف الرحمان نے اکاؤنٹ پڑھا اور قطر میں جرمن کمپنی RADCO میں اکاؤنٹنٹ کی جاب کرلی جب وہ کمپنی دیوالیہ ہوئی تو اس کمپنی نے اپنا کنسٹرکشن کا سامان اونے پونے بیچا اور جرمنی چلے گئے کجھ عرصہ بعد قطر میں ایک نئی کنسٹرکشن کمپنی کھلی جس کا مالک سیف تھا اور کمپنی کا نام REDCO تھا ۔ سیف الرحمان اور نواز شریف بچپن کے دوست ھیں ان کے لاہور گھر کی دیواریں ملی ہوئی تھیں اس لیے ان کی بچپن کی دوستی بزنس پارٹنر شپ میں بدل گئی اور نواز شریف جو اس وقت پنجاب کا وزیراعلی تھا سیف الرحمان کی کمپنی کو پہلا ٹھیکہ مری ہائی وے روڈ کا دیا اس کے بعد دوسرا ٹھیکہ نیو مری پٹریاٹہ چیر لفٹ لگانے کا ملا پھر یے ریزارٹ چلانے ٹھیکہ دیا جیسے ٹورازم ڈپارٹمنٹ کو ہر سال کروڑوں کا نقصان دیا اس کے اسلام آباد لاہور موٹر وے کے جتنے پل اور ہڈ برج انڈر پاس وہ سب Redco نے بنائے صرف روڈ ٹھیکہ ڈائیو کے پاس واپڈا کے جتنے کنکریٹ کے کھمبے ھیں وہ REDCO کے ہیں ایک وقت تھا REDCO آرمی کے لیے بارودی سرنگ کی باڈی بھی سپلائی کرتی تھی لاہور میں پلانٹ تھا ان کا سب سے چھوٹا بھائی عتیق الرحمان چلاتا تھا REDCO نے بہت ایکسٹرا منافع کمایا پاکستان سے اور ان سب کاروبار میں نواز شریف مکمل حصے دار تھا اور ھے اور اب تو یے دونوں 50/50 کے رشتےدار بن گئے ہیں ۔ یے کہانی سیف الرحمان کی ھے اب آپ سوچیں ایک آدمی جس کی پہلی ہی جاب ہو وہ بھی اکاؤنٹنٹ کی اور جس کمپنی میں جاب ھو وہ دیوالیہ ہو جائے اور پھر ایک اکاؤنٹنٹ ملک بن جائے اپنی جاب والی ہی کمپنی کا سامان خرید کر ! بات سمجھ آگئی ہو گی کہ سیف الرحمان نے RADCO سے غبن کیا اربوں کا اور پاکستان بھاگ آیا اور اپنے بھائی مجیب الرحمان ( یے وہ مجیب الرحمان ھے جس کو نواز شریف نے PCB کا چئیرمین بنا دیا تھا ) کو بڑے لیول کا کباڑیا بنا کر RADCO کے پاس بھیجا اور RADCO کا کنسٹرکشن کا سارا سامان غبن کیے ہوئے RADCO کے ہی پیسے سے خرید لیا ۔ اس بعد اس وقت کے قطر کے (جاسم فیملی ) وزیر ٹرانسپورٹ کو اپنے بزنس میں شامل کیا اب REDCO کے تین حصے دار ھیں سیف الرحمان برادر ، نواز شریف فیملی اور جاسم فیملی ۔ اگر بات ہو رہی ھے سیف الرحمان کی تو ایک قصہ عوام کو نہیں معلوم زیادہ تر سیف الرحمان کے بھائی مجیب الرحمن کو جب PCB کا چیرمین بنایا تو اس دور میں وسیم کرم کا سٹے کا اسکینڈل سامنے آیا اور ثبوتوں کی بنیاد پر وسیم اکرم پر تاحیات پابندی لگ رہی تھی PCB کمیٹی کا فیصلہ تھا پھر سیف الرحمان کے بھائی مجیب الرحمان نے وسیم اکرم کو یوکے کے ایک ہوٹل میں ڈیل کے لیے بلایا اور معافی دینے کی آفر کی بدلے 12 کروڑ مانگے لیکن سودا 7 کروڑ پر اٹکا پھر 3 کروڑ طے پایا اور وسیم اکرم کو معافی ملی ۔
اس کے علاؤہ REDCO ٹیکسٹائل کے نام پر حبیب بنک سے قرضہ لیے کر معاف کروا لیا اور ٹیکسٹائل مل کا دیوالیہ دیکھا کر انشورنس لیے کر غائب آج بھی وہ ٹیکسٹائل پر انکم ٹیکس کے تالے پڑے ہیں پاکستان پیسہ چوری کرتے گئے اور REDCO بزنس قطر کے ساتھ پورے مڈل ایسٹ یوکے امریکہ مکسیکو تک پھیلاتے گئے نیو مری پٹریاٹہ میں chairlift اور cable car پنجاپ ٹورازم کا پروجیکٹ تھا جو جنگلات کی زمین پر لگائی گئی REDCO نے باقی ساتھ ایک پورا پہاڑ تقریباً 700 کنال جنگلات سے 145 ایک سو پینتالیس سو روپے پر کنال خرید لیا جب پٹریاٹہ کے ان جنگلات میں دیودار بہت ھے ایک درخت کی قیمت لاکھوں میں ھے اور وہاں سوئس کاٹج نیو مری سٹی کا پروجیکٹ شروع کیا کجھ کاٹج بنائے تین مرلے کے کاٹج جو اس ہی مفت کی لکڑی اور پٹریاٹہ پنجاب ٹورازم پروجیکٹ کے مفت میٹیریل سے بنے وہ 75 لاکھ 1 کروڑ میں بکے کجھ لوگوں کو ملے کجھ آج بھی ان کو ڈھونڈ رھے ھیں کیونکہ booking کے ایڈوانس لیے کر یے غائب ہو گئے کیونکہ پھر جنرل پرویز مشرف کا شروع ہوا تو ان کے خلاف تو یے پاکستان سے بھاگ گئے BMW کو پاکستان میں لانچ کرنے کے چکر میں بھی پاکستان کے شہری ان کو ڈھونڈ رھے ھیں ۔۔۔ امید ھے آپ بور ہو گئے ہو گے ۔۔ ایک اور بڑی سی بات اسرائیل انڈیا میں بھی REDCO کے بزنس بزنس ھیں اور یاد رھے نواز شریف REDCO کا برابر کا حصے دار ھے ۔
 
taban

یہ کیا لکھا ہے ترتیب سے تو لکھو کہیں کا جملہ کہیں اور کہیں کی لائین کہیں ہے خود پڑھ لو سمجھ آجائے تو کہنا
 
Back
Top