Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
خلیل الرحمان قمر کیس میں ملزمہ کی درخواست ضمانت خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری
https://twitter.com/x/status/1833121929257185701
عدالت کا فیصلے میں کہنا ہے کہ ملزمہ مقدمے میں نامزد اور اہم کردار ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے تحریری فیصلے مطابق ملزمہ کا موبائل فون قبضے میں لیا گیا۔
تفتیش میں بتایا گیا کہ ملزمہ موبائل نمبر سے رابطے میں تھی۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے مطابق تفتیش میں بتایا گیا کہ ملزمہ سے 50 ہزار روپے کی رقم بھی ریکور کی ہے۔
حکمنامہ کے مطابق ملزمہ کی ضمانت بعد از گرفتاری خارج کی جاتی ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ارشد جاوید نے دو صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا۔

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/d0CEX0Z.jpeg