Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
خواجہ آصف کی واحد قابلیت یہ ہے کہ وہ ہر بار ہارا ہوا الیکشن اپنے تعلقات کی وجہ سے جیت جاتے ہیں، خواجہ آصف تعارف پھیکی جگتیں اور خواتین پر رکیک حملے ہیں۔ ایک بار پھر پورے ملک کیلئے شرمندگی کا باعث بنے، دیکھا جائے تو ملک کے وزیردفاع نے اپنے ہی ملک کے خلاف کے خلاف ایف آئی آر کٹوادی ہے۔ ایک طرح سے انہوں نے بونگی مار کر اپنی ہی ڈی میں گول کردیا ہے۔جنید سلیم
آپ اس خاتون کا سوال سنیں اور اپنا جواب سنیں، آپ کرائے کے قاتل ہونے کا اعتراف کررہے ہیں، دہشتگردوں کو پالنے کا اعتراف کررہے ہیں۔ آپ گندا کھیل کھیلنے کا اعتراف کررہے ہیں۔ آپ ہمیشہ یہ سمجھتے ہیں کہ آپ کسی دودھ دہی کی دکان پہ کھڑے ہیں؟ جو منہ میں آیا کہہ دیا۔جس وقت چاہا جگت لگادی۔۔جنید سلیم