خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کے فلور پر مذاکرات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1878797785413439910
خواجہ آصف نے قومی اسمبلی کے فلور پر مذاکرات ختم کرنے کا مطالبہ کردیا!مذاکرات ڈرامہ قرار دیتے ہوئے کہا، یہ اب کیا شف شف ہورہا ہے؟ آپ ہم سے کیوں مذاکرات کررہے ہیں ڈائریکٹ کرلیں

میری اوقات نہیں کہ مذاکرات ناکام یا کامیاب بناؤں، مجھے پی ٹی آئی والوں کی نیت پر 100 فیصد شک ہے، پی ٹی آئی والے وقت گزار رہے ہیں ان کے مقاصد کچھ اور ہیں۔خواجہ آصف

ی ٹی آئی کا مقصد کامیابی نہیں بلکہ وہ بندہ ڈھونڈ رہے ہیں جس پر ناکامی کا ملبہ ڈالا جائے، یہ وقت ضائع کر رہے ہیں لیکن مقاصد کچھ اور ہیں، یہ ’مذاق رات‘ ہیں، مذاکرات نہیں ہیں۔خواجہ آصف

میاں صاحب سمیت پارٹی لیڈرشپ مذاکرات کے حق میں ہے، رانا ثناء اللّٰہ اور دیگر ساتھی مذاکرات کے حق میں ہیں، میں بھی مذاکرات کے حق میں ہوں لیکن یہ نہیں ہیں۔خواجہ آصف
 

Back
Top