خواہش ہے کہ کراچی شہر کا میئر جیالا ہے،بلاول بھٹو

19bilalwlbaldiatielection.jpg

15 جنوری بلدیاتی انتخابات کا دن! میری عوام سے درخواست ہے کل ہر صورت اپنے گھر سے باہر نکلیں اور حق رائے دہی استعمال کریں: وزیر خارجہ

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں وزیر خارجہ و چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے عوام سے بلدیاتی الیکشن میں بھرپور حصہ لینے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کل ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے بعد حیدرآباد کا میئر پیپلزپارٹی سے ہو گا جبکہ میری خواہش ہے کراچی شہر کا میئر بھی کوئی جیالا ہو۔

انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی بڑے عرصے سے بلدیاتی انتخابات کی منتظر تھی جس کیلئے ہم نے تیاریاں کر رکھی تھیں لیکن کورونا وبا اور ملک میں سیلاب کے باعث انتخابات میں تاخیر ہوتی رہی۔

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ کراچی شہر کی ہر یو سی میں جیالے امیدوار کھڑے کیے ہیں ، 15 جنوری بلدیاتی انتخابات کا دن ہے جس کیلئے میری عوام سے درخواست ہے کہ کل ہر صورت اپنے گھر سے باہر نکلیں اور اپنا حق رائے دہی استعمال کریں۔ متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) بہت پرانی سیاسی جماعت ہے جسے بلدیاتی انتخابات میں حصہ لینے پر قائل کرتے رہے لیکن ناکام رہے، ہماری درخواست ہے کہ وہ بلدیاتی انتخابات میں بھرپور حصہ لیں۔ اتحادیوں کے جو بھی تحفظات ہیں انہیں دور کریں گے جس کیلئے ہم نے کوشش بھی کی۔

چیئرمین پیپلزپارٹی نے کہا کہ 15 جنوری کے بلدیاتی انتخابات کے بعد حیدرآباد کا میئر پیپلزپارٹی سے ہو گا جبکہ میری خواہش ہے کہ کراچی شہر کا میئر بھی کوئی جیالا ہی ہو۔ہم چاہتے ہیں کہ بلدیاتی انتخابات کے بعد تمام سیاسی جماعتیں مل کر کراچی شہر کی ترقی کیلئے اپنی تمام صلاحیتیں استعمال کرتے ہوئے کام کریں جس کیلئے ہماری خواہش ہو گی کہ موجودہ بلدیاتی نظام ہی چلتا رہے تاکہ سب مل کر نظام کی بہتری میں اپنا کردار ادا کر سکیں۔

دوسری طرف رابطہ کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان کے ہنگامی اجلاس ہوا جس کی صدارت خالد مقبول صدیقی نے کی اور فیصل سبزواری، مصطفی کمال سمیت دیگر قائدین شریک ہوئے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ بلدیاتی انتخابات کا بائیکاٹ نہ کیا جائے۔ رابطہ کمیٹی اجلاس میں وفاقی حکومت سے علیحدہ ہونے یا وفاقی کابینہ سے علیحدہ ہونے کے حوالے سے بھی مشاورت کی گئی۔
 
Zulu76

MPA (400+ posts)

Anyone who post any news relating to a known homosexual Bilawal khusri, is a GANDOWAH himself.

He means Gayallal. Chuttiyaa.
 
khipk

Senator (1k+ posts)
Hazaaron khwahishen aisi ke har khwahish pe dam nikle
Looking at the delimitation, that is a possibility now. The only solution would be PTI-MQM-JI alliance to save Karachi. As a Karachi all three of these parties are acceptable to me. But PPP not, never.