IJAZ JUNEJO
MPA (400+ posts)
درخواست بنام چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال صاحب
آج عدالت میں پنکی کی اتھرووں سے بھیگی درخواست یہ تھی
عزت مآب چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال صاحب
حضور والا عرض خدمت یہ ہے کہ کہ میرا کھسم بڈھا ہےکلچ پلیٹیں کام نہیں کرتیں
،رنگ پسٹن دھواں دے رہے ہیں
بلغمی کالی کھانسی،دمہ کا دائمی مریض ہے
پیر کی تلیاں سڑ رہی ہیں بیٹھتے، اٹھتے چکر آجاتے ہیں
رنگ مردہ اور ہڈیاں گوشت چھوڑ رہی ہیں
ٹانگیں کمزور اور چالاکی ہوشیاری مُک گئی ہے
،سانس رک،رک آتی ہے نہ جانے کب آخری سانس آجائے
اگر ہوسکے تو رہا کرنے سے قبل انہیں بڑے حکیم صاحب کا ایسا اسپیشل کشتہ دیں جو اس کی مردہ لکڑی میں بھی جان ڈال دے
حضور کا اقبال بلند ہو
عرضی گزار
بشری ' بی بی
توشہ خانہ والی