Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1885228101854257636
دس مئی احتجاج پر درج مقدمے میں 10 ملزمان کی سزا معطل
نو مئی احتجاج کے 10 ملزمان کو اسلام آباد ہائیکورٹ سے ریلیف مل گیا سزا معطل ضمانت پر رہائی کا حکم
عمران خان کی گرفتاری کے بعد 10 مئی کو فیض آباد میں پولیس پر حملے,پولیس چوکی جلانے کے مقدمہ میں انسداد دہشت گردی عدالت سے سزا پانے والے دس افراد کی سزائیں ہائیکورٹ سے معطل، ضمانت پر رہا کرنے کا حکم
https://twitter.com/x/status/1885225808005902477