دعوت کے باوجود پی ٹی آئی رہنما امریکی وفد سے نہ ملا، صحافی قمر میکن

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)

خبر یہ ہے کہ امریکن ایمبیسی کی طرف سے تحریک انصاف کے دو رہنماؤں بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سلمان اکرم راجہ کو بذریعہ رؤف حسن دعوت نامے بھیجے گئے لیکن دونوں نے آج کی میٹنگز اور کھانے میں شرکت نہیں کی سوال صرف ایک ہی ہے کہ تحریک انصاف نے دعوت نامے ہونے کے باجود شرکت کیوں نہیں کی گئی؟

جبکہ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ سے مؤقف لینے پر انہوں نے بتایا کہ انہیں دعوت ناموں کے متعلق کچھ علم ہی نہیں ہے اور وہ اس تمام معاملے سے لاعلم ہیں۔۔
https://twitter.com/x/status/1911469628066595238 https://twitter.com/x/status/1911817760193335673 https://twitter.com/x/status/1911809309840638221
 
Last edited by a moderator:

Back
Top