دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری، پاکستان کس نمبر موجود؟

2passportreport.jpg

رواں سال دنیا کی طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرستیں سامنے آگئی ہیں، ان فہرستوں میں پاکستان بھی شامل ہے مگر آخری نمبروں پر۔

تفصیلات کے مطابق عالمی اداروں آرٹن کیپیٹل اور ہینلے اینڈ پارٹنرز کی جانب سے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس پر مبنی 2 الگ الگ فہرستیں شائع کی گئی ہیں،ان فہرستوں میں پاکستان کمزور ترین پاسپورٹس رکھنے والے ممالک میں شامل ہے۔

آرٹن کیپیٹل کی جانب سے جاری کردہ لسٹ کے مطابق دنیا کا سب سے طاقتور ترین پاسپورٹ متحدہ عرب امارات کا ہے، یو اے ای کے پاسپورٹ کے حامل افراد بغیر ویزہ کے دنیا کے181 ممالک کا سفر کرسکتے ہیں۔

اس فہرست میں یو اے ای کے بعداسپین، سوئزرلینڈ،فرانس، جنوبی کوریا،اٹلی جرمنی، نیدرلینڈ،سوئیڈن،آسٹریا، لکسمبرگ اور فن لینڈ مشترکہ طور پر دوسرے نمبر پر موجود ہیں، ان ممالک کے پاسپورٹ رکھنے والے افراد174 ممالک میں بغیر ویزے کےسفر کرسکتے ہیں۔

اسی طرح ہینلے اینڈ پارٹنر کی جانب سے 2023 کے طاقتور ترین ممالک کی فہرست میں جاپان سرفہرست ہے، جاپانی پاسپورٹ رکھنے والے شہری بغیر ویزہ کے193 ممالک میں جاسکتے ہیں، دوسرے نمبر پر جنوبی کوریا اور سنگاپور کے پاسپورٹس ہیں ، ان ممالک کے شہری192 ممالک کا سفر بغیر ویزے کے کرسکتے ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1613082582098255872
دونوں فہرستوں میں پاکستان کا نمبر نیچے ہی آتا ہے، پاکستان کمزور ترین پاسپورٹ رکھنے والا چوتھا ملک قرا رپایا ہے،آرٹن کیپیٹل کی فہرست میں پاکستانی پاسپورٹ 92 ویں نمبر پر ہے ، پاکستان کے ساتھ یمن اور صومالیہ بھی مشترکہ طور اسی نمبر پر ہے، اور پاکستان کے نیچے عراق، شام اور افغانستان موجود ہیں۔

جبکہ ہینلے اینڈ پارٹنر کی فہرست میں پاکستان کا نمبر106 ہے، پاکستان سے نیچے شام، عراق اور افغانستان موجود ہیں۔
 
ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
An Atomic power
ISI lumber one (on youtube)
Powerful Army ( itni taqatwar ki jamhuriyat k peechey asal hukmran)
Geographically well placed
World famous Imran khan
.....phir bhi passport ki itti durgatt.
Socho. Socho, Samjho aur React karo.
 
RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Mubarak ho mubarak ho from 3rd worst passport we are now 4th worst passport, wah kya tarqi hi hai
Harami napak fauj par lanaat beshumar
غزوہ ہند بھی تو انھوں نے لڑنی ہے اور دجال سے لڑنا ہے۔
جب قوم کا سارا کچرا پاکستان چھوڑ کر باہر بیٹھا ہو - دنیا بھر کے سوشل سسٹمز کا استحصال کر رھے ہوں - ان کو ہر طرح کا فراڈ ہر طرح کا دھوکہ دے رہے ہوں - ماں بہنوں کی گندی گالیاں بکنا ان کے انداز گفتگو ہو تو اس کچرے نے دنیا پر پاکستان کا کیا امیج چھوڑنا ہے

شرم نہیں آتی تم بیغرتوں کو --- لعنتیو دنیا کے سامنے تم ہو پاکستان کا گندہ چہرہ - تم ہو اس پاسپورٹ کے حامل اور رکھوالے
 
Raiwind-Destroyer

Ontarianpakistani

Senator (1k+ posts)

jo passport convicted criminals ko london ghar baithe milta ho uski auqaat kaya ho gi
 
AbbuJee

Chief Minister (5k+ posts)
جب قوم کا سارا کچرا پاکستان چھوڑ کر باہر بیٹھا ہو - دنیا بھر کے سوشل سسٹمز کا استحصال کر رھے ہوں - ان کو ہر طرح کا فراڈ ہر طرح کا دھوکہ دے رہے ہوں - ماں بہنوں کی گندی گالیاں بکنا ان کے انداز گفتگو ہو تو اس کچرے نے دنیا پر پاکستان کا کیا امیج چھوڑنا ہے

شرم نہیں آتی تم بیغرتوں کو --- لعنتیو دنیا کے سامنے تم ہو پاکستان کا گندہ چہرہ - تم ہو اس پاسپورٹ کے حامل اور رکھوالے
کچرا تو لندن میں ایونفیلڈ میں جمع ہوا ہے شکر ہے تم مان گئے آخر۔