Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1883766312180302297
دوسرے ملتان ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو شکست دے دی۔
اس شکست کے بعد پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز ایک ایک سے برابر ہو گئی۔
ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز کی جانب سے دیے گئے 254 رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی ٹیم 133 رنز ہی بنا سکی۔
دوسرے ٹیسٹ میچ میں ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو 120 رنز سے شکست دی۔
تیسرے دن کے کھیل کے آغاز میں ہی سعود شکیل 76 کے مجموعے پر 13 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔

Last edited: