دھاندلی کےالزام میں کینیاسےبرطرف جین پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنرتعینات

12janmarriot.jpg

برطانیہ کی جانب سے پاکستان میں نئی تعینات کردہ ہائی کمشنر اسلام آباد پہنچ گئی ہیں، جین میریٹ نے سیاسی قیادت سے ملاقاتیں بھی شروع کردی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق رواں برس اپریل میں برطانیہ نے کینیا میں اپنی ہائی کمشنر جین میریٹ کو 2022 کے مقامی انتخابات میں ایک جماعت کے حق میں دھاندلی میں ملوث ہونے سے متعلق الزامات پر برطرف کرکے ان کی جگہ دوسرے ہائی کمشنر کو تعینات کرکے کینیا بھجوادیا تھا۔

Capture.jpg

تاہم برطانیہ نے اسی جین میرٹ کو اب پاکستان میں نیا ہائی کمشنر تعینا ت کردیا گیا ہے، جین میریٹ نے عہدہ سنبھالتے ہی پاکستان میں اپنی سرگرمیاں بھی شروع کردی ہیں، انہوں نے سیاسی قیادتوں، نگراں حکومتوں سے ملاقاتیں کیں اور مختلف اداروں کا دورہ کیا۔

مسلم لیگ ن کےآفیشل ٹویٹر ہینڈل سے جاری کردہ بیان میں جین میریٹ اور مریم نواز کی ملاقات کی تصاویر شیئر کی گئیں اور کہا گیا کہ مریم نوازشریف نے پاکستان میں سفارتی ذمہ داریاں ملنے پر جین میریٹ کو مبارک دی اور انسداد دہشت گردی کے شعبے میں جین میریٹ کی خدمات کو بھی سراہا۔

اس موقع پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ آپ کی تعیناتی سے برطانیہ اور پاکستان کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔

https://twitter.com/x/status/1695035191973339637
جین میریٹ نے نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سے بھی ملاقات کی ، ملاقات کا احوال پنجاب حکومت نے ٹویٹر پر شیئر کیا ، اس موقع پر صوبائی وزیر عامر میر، برطانوی قونصلر ژوئے ویئر اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔

https://twitter.com/x/status/1695057211699982371
جین میریٹ نے استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین سے ان کی رہائش گا ہ پر ملاقات کی، اس موقع پر علی خان ترین اور عون چوہدری کے علاوہ دیگر حکام بھی موجود تھے۔

https://twitter.com/x/status/1694709299858022625
برطانوی ہائی کمشنر نےگورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے ملاقات کی ،ملاقات میں تجارت اور ماحولیاتی تبدیلیوں سمیت مختلف امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1695461394425258494
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سےجین میریٹ کے قذافی اسٹیڈیم دورے کے مناظر شیئر کیے ، اس موقع پر جین میریٹ نے چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف سے ملاقات بھی کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1695088413400346728
سوشل میڈیا صارفین نےنئی تعینات کردہ برطانوی ہائی کمشنر کی نگراں حکومت اور عمران خان مخالف جماعتوں کے سربراہان سے ملاقاتوں پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ جین میریٹ پاکستان سے یوکرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کا مطالبہ کررہی ہے۔

کینیا میں انتخابی دھاندلی میں ملوث جین میریٹ آج انتخابات سے قبل مختلف لوگوں سے ملاقاتیں کررہی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1695437009773306341
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)

اسی لیے تو شریفوں کی چور راجکماری سے ملنے جاتی امرے گئی کہ اس چورنی سے چوریوں پر نہ پکڑے جانے کے کوئی نئے طریقے پوچھے

taban

Husaink

فراڈن کو ملے فراڈن کر کر لمبے ہاتھ
 
IMIKasbati

Minister (2k+ posts)
The rigging allegations proved his qualification for a senior level job in pakistan.

We saw last year mere corruption made a clown our PM.

I think military establishment might have requested her appointment in pakistan
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

اسی لیے تو شریفوں کی چور راجکماری سے ملنے جاتی امرے گئی کہ اس چورنی سے چوریوں پر نہ پکڑے جانے کے کوئی نئے طریقے پوچھے

taban

وہ اسے بتانے آئی ہے کہ اٹھ جاگ نانئیے تیرا جم پیا اک اور بھرا نی وڈے گنجے نے پاء دتا کام نی
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
وہ اسے بتانے آئی ہے کہ اٹھ جاگ نانئیے تیرا جم پیا اک اور بھرا نی وڈے گنجے نے پاء دتا کام نی

کوئی پتا نہیں کہ اس نانی کا ہی ہو . اسکے دوسرے بچے بھی سارے رنگ برنگے ہی ہیں . کسی ایک کے نقش نین دوسرے سے نہیں ملتے . کوئی قطری پر ہے تو کوئی جونی سِن پر
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)

کوئی پتا نہیں کہ اس نانی کا ہی ہو . اسکے دوسرے بچے بھی سارے رنگ برنگے ہی ہیں . کسی ایک کے نقش نین دوسرے سے نہیں ملتے . کوئی قطری پر ہے تو کوئی جونی سِن پر
اس بچے کی شکل بقول اسد اللہ کے جنید صفدر سے ملتی ہے مجھے تو صفدر ڈبل شفٹئیےکا کارنامہ لگتا ہے رانا لعنت اللہ پہلے ہی کہتا تھا کہ کیپٹن ڈبل شفٹ لگاتا ہے
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
اس بچے کی شکل بقول اسد اللہ کے جنید صفدر سے ملتی ہے مجھے تو صفدر ڈبل شفٹئیےکا کارنامہ لگتا ہے رانا لعنت اللہ پہلے ہی کہتا تھا کہ کیپٹن ڈبل شفٹ لگاتا ہے

سالے کا چہرہ کرائیں تو صورتحال واضح ہو
 
bahmad

Minister (2k+ posts)
12janmarriot.jpg

برطانیہ کی جانب سے پاکستان میں نئی تعینات کردہ ہائی کمشنر اسلام آباد پہنچ گئی ہیں، جین میریٹ نے سیاسی قیادت سے ملاقاتیں بھی شروع کردی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق رواں برس اپریل میں برطانیہ نے کینیا میں اپنی ہائی کمشنر جین میریٹ کو 2022 کے مقامی انتخابات میں ایک جماعت کے حق میں دھاندلی میں ملوث ہونے سے متعلق الزامات پر برطرف کرکے ان کی جگہ دوسرے ہائی کمشنر کو تعینات کرکے کینیا بھجوادیا تھا۔

Capture.jpg

تاہم برطانیہ نے اسی جین میرٹ کو اب پاکستان میں نیا ہائی کمشنر تعینا ت کردیا گیا ہے، جین میریٹ نے عہدہ سنبھالتے ہی پاکستان میں اپنی سرگرمیاں بھی شروع کردی ہیں، انہوں نے سیاسی قیادتوں، نگراں حکومتوں سے ملاقاتیں کیں اور مختلف اداروں کا دورہ کیا۔

مسلم لیگ ن کےآفیشل ٹویٹر ہینڈل سے جاری کردہ بیان میں جین میریٹ اور مریم نواز کی ملاقات کی تصاویر شیئر کی گئیں اور کہا گیا کہ مریم نوازشریف نے پاکستان میں سفارتی ذمہ داریاں ملنے پر جین میریٹ کو مبارک دی اور انسداد دہشت گردی کے شعبے میں جین میریٹ کی خدمات کو بھی سراہا۔

اس موقع پر مریم نواز کا کہنا تھا کہ آپ کی تعیناتی سے برطانیہ اور پاکستان کے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔

https://twitter.com/x/status/1695035191973339637
جین میریٹ نے نگراں وزیراعلی پنجاب محسن نقوی سے بھی ملاقات کی ، ملاقات کا احوال پنجاب حکومت نے ٹویٹر پر شیئر کیا ، اس موقع پر صوبائی وزیر عامر میر، برطانوی قونصلر ژوئے ویئر اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔

https://twitter.com/x/status/1695057211699982371
جین میریٹ نے استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن ان چیف جہانگیر ترین سے ان کی رہائش گا ہ پر ملاقات کی، اس موقع پر علی خان ترین اور عون چوہدری کے علاوہ دیگر حکام بھی موجود تھے۔

https://twitter.com/x/status/1694709299858022625
برطانوی ہائی کمشنر نےگورنر پنجاب بلیغ الرحمان سے ملاقات کی ،ملاقات میں تجارت اور ماحولیاتی تبدیلیوں سمیت مختلف امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1695461394425258494
پاکستان کرکٹ بورڈ نے آفیشل ٹویٹر ہینڈل سےجین میریٹ کے قذافی اسٹیڈیم دورے کے مناظر شیئر کیے ، اس موقع پر جین میریٹ نے چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف سے ملاقات بھی کی اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

https://twitter.com/x/status/1695088413400346728
سوشل میڈیا صارفین نےنئی تعینات کردہ برطانوی ہائی کمشنر کی نگراں حکومت اور عمران خان مخالف جماعتوں کے سربراہان سے ملاقاتوں پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ جین میریٹ پاکستان سے یوکرین کے ساتھ اظہار یکجہتی کرنے کا مطالبہ کررہی ہے۔

کینیا میں انتخابی دھاندلی میں ملوث جین میریٹ آج انتخابات سے قبل مختلف لوگوں سے ملاقاتیں کررہی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1695437009773306341
Robbers ny theif aur killers KO hi appoint krna ha
 
Back
Top