Milkyway
Senator (1k+ posts)
امریکہ کے حوالے کیا جانے والا دھشت گرد شریف اللہ دراصل ایک نائی،باورچی ہے - شاندانہ گلزار
پی ٹی آئی کی ایک اہم رہنما نے دعوی' کیا ہے کہ امریکہ کے حوالے کیا جانے والا دھشت گرد شریف اللہ دراصل ایک نائی اور باورچی ہے
حیرت ہے جس دھشت گرد کی گرفتاری پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کا شکریہ ادا کیا
اور نہ صرف انہوں نے بلکہ سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ ( امریکی محکمہ خارجہ) سی آئی کے سربراہ ،امریکی سنٹرل کمانڈ کے سربراہ( جسے پاکستان کا جی ایچ کیو سمجھئے) امریکی قومی سلامتی کے مشیر سمیت سب نے دھشت گرد شریف اللہ کی گرفتاری اور اسے امریکہ کے حوالے کرنے پرپاکستان کا شکریہ ادا کیا
وہ سب پرلے درجے کے احمق اور بے وقوف تھے؟
پی ٹی آئی کے پوری قیادت بشمول عمران خان ذرا سوچے جو پاکستانی اسٹیبلشمنٹ امریکہ کی پوری قیادت کو"پھودو" بنا سکتی ہے
وہاں پی ٹی آئی کی تو حثیت ہی کیا فورا" پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی اہمیت اور برتری کو سمجھتے ہوئے ان سے سینگ پھسانے سے گریز کرے
انہیں اپنا گرو تسلیم کرکے ان کے فرمانبردار چیلے بن جانے ہی میں پی ٹی آئی کے بھلائی ہے
اگے تہاڈی مرضی
https://twitter.com/x/status/1899139208217792575