
پولیس نے 80 سالہ بزرگ خاتون پر احتجاج میں شرکت کی بنیاد پر دہشتگردی کا پرچہ درج کر لیا اور اسے گرفتار کرلیا
اسی سالہ روشن بی بی کو انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں جج نے ایک روزہ جسمانی ریمانڈ دیا
یہ تصویر سوشل میڈیا پر خوب وائر ل ہوئی اور سوشل میڈیا صارفین نے تبصرے کرکے حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔
نعیم ضرار نے ردعمل دیا کہ اس 80 سالہ بزرگ خاتون روشن بی بی کا چہرہ وہ روشن آئینہ ہے جس میں پنجاب کی چیف منسٹر عورت اپنا بھیانک چہرہ دیکھ سکتی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1840374917050618180
عائشہ بھٹہ کا کہنا تھا کہ جس کو گرفتار کرتے ہیں، قوم اسے ہیرو بنا دیتی ہے۔۔آج 80 سالہ روشن جہاں بیگم اس مزاحمتی تحریک کا ابھرتا ہوا چہرہ ہیں
https://twitter.com/x/status/1840392981045563837
بشارت راجہ نے تبصرہ کیا کہ یہ دو فوٹو ہیں ایک میں ضعیف والدہ جو ریاست سے اپنا حق مانگنے نکلی اور اُسے دہشتگرد بنا دیا گیا جبکہ دوسری طرف ایک ٹک ٹاکر خاتون ہے جو اٹک پُل پر فوٹو شوٹو کروانے کے بعد واپس خیبر پختونخواہ چلی گئی اور کچھ نابغہ روزگاروں کا کہنا ہے کہ وہ تحریک انصاف کی لیڈر ہے
https://twitter.com/x/status/1840408651024019654
ثمینہ پاشا نے تبصرہ کیا کہ سنا ہے پنجاب پولیس کے شیر، کڑیل ،جری، دلیر، لیگی اہلکاروں نے ایک بہہہہہہت خطرناک، ظالم ، طاقت ور، مطلوب، پھولن دیوی دہشت گرد کو پکڑ کر سینے پر فخر کا تمغہ سجایا ہے۔۔ ڈوب کے مر جاؤ ۔۔ بےشرمو
https://twitter.com/x/status/1840401601355514009
فریحہ ادریس نے تبصرہ کیا کہ 80 سالہ عورت کو تہذیب یافتہ معاشروں میں ویٹرن کا درجہ مِلتا ہے اور ہمارے مُلک میں انھیں احتجاج کرنے پر ریمانڈ پر بھیج دیا؟ کیا سوچنے سمجھنے کی تمام صلاحیتیں ختم ہو چکی ہیں؟
https://twitter.com/x/status/1840434371842507084
عبید بھٹی نے تبصرہ کیا کہ سلطنت شریفیہ میں عزت صرف کلثوم نواز اور مریم نواز کی ہے، احترام، عورت ہونا، بزرگی، سب کچھ صرف ان چند خاندانوں کیلیے ایکسکلوژو ہے۔ ورنہ انکے خلاف احتجاج کرنے والی بوڑھی بزرگ عورت بھی خطرناک دہشت گرد ہے۔ ویسے لعنت تو پنجاب پولیس کے ان شیر جوانوں پر بنتی ہے جو اپنا ضمیر اس خاندان کو بیچ چکے ہیں
https://twitter.com/x/status/1840396689548423186
عامرعباسی نے معنی خیز تبصرہ کیا کہ دہشتگردی کے مقدمے میں زیر حراست اماں جی
https://twitter.com/x/status/1840392807086702604
احتشام عباسی نے تصویر شئیر کرتے ہوئے ٹوٹے دل کا ایموجی شئیر کیا
https://twitter.com/x/status/1840376492645040235
بشارت راجہ نے تبصرہ کیا کہ ہاتھ میں تسبیح لئے ضعیف والدہ کا قصور یہ ہے کہ وہ اپنے حق کی مانگ کے لیے گزرے روز سڑک پر نکلی ریاست نے اُسے دہشت گرد ٹھہرا دیا مگر ایک بات یاد رکھیں کہ پاکستان بدل رہا ہے تمہیں جلد یا بدیر واپس جانا ہو گا اور یہ لکھا جا چکا ہے
https://twitter.com/x/status/1840371872732487843
فرحان کا کہنا تھا کہ اٹھیں مریم نواز حکومت کے خلاف آواز بلند کریں ایک ضعیف ماں کو دھشت گردی مقدمے میں نامزد کرنا خود ایک بڑی دھشتگردی ہے
https://twitter.com/x/status/1840370888031490386
زین قریشی نے تبصرہ کیا ک ہحکومت کی بے شرمی اور ظلم کی انتہا ہو چکی ہے۔ چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ہوئے خواتین کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، یہاں تک کہ 80 سالہ روشن بی بی اور اسد اللہ ممبر قومی اسمبلی کی 13 سالہ بچی کو بھی نہیں بخشا گیا۔
انہوں نے مزید کہا کہ روشن بی بی کو راولپنڈی لیاقت باغ میں پرامن احتجاج کے دوران گرفتار کیا گیا اور ریمانڈ پر پیش کیے جانے کے باوجود انہوں نے وکٹری کا نشان بنا کر فاشسٹ حکومت کو پیغام دیا کہ ان ہتھکنڈوں سے عوام کا عزم کمزور نہیں ہوگا۔ یہ حکومت اخلاقی پستی کی تمام حدیں عبور کر چکی ہے، مگر خان کی قیادت میں حقیقی آزادی کا سفر جاری رہے گا اور قوم متحد ہے۔
https://twitter.com/x/status/1840440808220049640
احمد وڑائچ نے کہا ک پنجاب حکومت نے اس ضعیف خاتون کو دہشتگردی کے کیس میں گرفتار کیا، عدالت نے ایک روز کا جسمانی ریمانڈ بھی دیا۔ پولیس تفتیش کرے گی۔ریاست ہو گی یزید کے جیسی
https://twitter.com/x/status/1840411619425489310
رضوان غلزئی نے کہا کہ“میں پاکستان کی شہری، پاکستان کی مالک ہوں”۔ پاکستان میں جب جمہوریت بحال ہوگی تو یہ تصویر پارلیمنٹ ہاؤس کی دستور گیلری کا حصہ بنے گی۔
https://twitter.com/x/status/1840392727281770857
حماداظہر نے تبصرہ کیا کہ روشن بی بی کی عمر 80 سال سے اوپر ہے اور انھیں راولپنڈی لیاقت باغ کے احتجاج کے حوالے سے گرفتار کیا گیا ہے۔ ان پر فارم 47 کی جعلی حکومت نے اپنے جیسا جعلی دہشت گردی کا پرچہ کیا ہے
https://twitter.com/x/status/1840411830423822449
زبیر علی خان نے ردعمل دیا کہ تم اس لیے خاموش ہو کہ یہ تمہاری ماں نہیں ہے
https://twitter.com/x/status/1840369227662016911
ادریس عباسی نے عظمیٰ بخاری کو مخاطب کیا کہ آپ آج ٹی وی پر بیٹھ کر بھاشن دی رہی تھیں کہ پنجاب میں قانون کی حکمرانی ہے یہ کیسی حکمرانی ہے ایک 80 سالہ بزرگ خاتون پر دہشتگردی کا مقدمہ درج کروا دیا؟یہ کون سے قانون کی حکمرانی ہے پنجاب میں ؟، افسوس آپکے قانون اور آپکی بدتہزیب پولیس پر
https://twitter.com/x/status/1840441944377303387
عثمان فرحت کا کہنا تھا کہ پاکستان کے حیوان صفت لبرلز کے مطابق قاضی فائز عیسی کی بیوی کا ڈونٹ نہ کھانا 80 سالا ماں کو گرفتار کرنے سے بڑا مسئلہ تھا!!
https://twitter.com/x/status/1840419342376226938 https://twitter.com/x/status/1840381981344809099
- Featured Thumbs
- https://www.siasat.pk/data/files/s3/socia,ejd1o1j3.jpg
Last edited by a moderator: