Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
دہشتگرد بلوچستان کو پاکستان سے الگ کرنا چاہتے ہیں، رانا ثنااللہ
https://twitter.com/x/status/1906770811467477088
دہشت گردوں کو تو بلاوجہ ہی بدنام کیا ہوا ہے! اصل میں یہ سب اسٹیبلشمنٹ اور آپ جیسے مُردہ ضمیر لوگوں کے ظُلم و جبر ،قتلو غارت ،مسنگ پرسن اور فسطائیت کا نتیجہ ہے جسکی وجہ سے آج پورا پاکستان دہشت گردی کی آگ میں جل رہا ہے
https://twitter.com/x/status/1907165274031452278

Last edited: