راناثناء اللہ کی پریس کانفرنس اورناصر بٹ کی پوسٹ میں مماثلت؟

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
پہلے یہ معلومات ن لیگ کے ناصر بٹ باوثوق ذرائع سے ٹویٹ کرتے ہیں پھر ایک اینکر صحافی دوست کے ذرائع اے ہوبہو معلومات شئیر کرتے ہیں اور پھر اچانک وزیرداخلہ رات گئے بغیر ثبوت کے انہی دعووں پر پریس کانفرسن کر ڈالتے ہیں
https://twitter.com/x/status/1662550653225279495 https://twitter.com/x/status/1662550293085601794 https://twitter.com/x/status/1662544195528138757 https://twitter.com/x/status/1662541889256431616 https://twitter.com/x/status/1662554513021206529
Fx-KRAN0a-EAEGa-Jp.jpg

Fx-KRAPna-YAA3oe-L.jpg
 
Last edited:

Bubblemoon

Voter (50+ posts)
اِب پاکستانیوں کہا گئی آپ لوگوں کی غیرت ۔آپ لوگ غیرت کے نام پر عورتوں کو مارتے ہو اِب اِن سیاستدانوں کو ماروں غیرت کے نامپرجو تم لوگوں کی عورتوں کی عزت لوٹ رہے ہیں
 

Back
Top