واہ رے سسٹم جس بندے پر آئین کے تحت نوے روز میں الیکشن نہ کروانے پر آرٹیکل ۶ لگنا چاہیئے وہ عاصم منیر سے دوستی کیوجہ سے آئین کی خلاف ورزی کرنے اور صوبے کے ایگزیکٹو کام بھی کرتا رہا جو بذات خود ایک جرم ہے اس کا مینڈیٹ الیکشن تک روزمرہ کے معاملات چلانا تھا لیکن اس نے پی پی اور نالائق لیگ کو الیکشن میں پوری سپورٹ دی اور اب اس کو کرکٹ کا چیئرمین اور بعد میں سینیٹر اور وزارت ملے گی کیونکہ اس نے الیکشن کو فوج کئساتھ ملکر مینیج کیا اور چوروں کی حکومت بنوائی پرودگار کب ان سے عوام کی جان چھوٹے گی