Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اس سسٹم کو ٹھیک کرنے کے لیے تجاویز دیں ! رانا ثناءاللہ ۔
بات مجھ تک آ گئی ہے تو صلح کر لیں ! ابصار عالم
نہیں نہیں آپ بہت بڑے انسان ہیں بہت بڑے دانشور ہیں ! رانا ثناءاللہ ۔۔۔
یہ آپ کی محبت ہے ! ابصار عالم ۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1821932372398338438
آپ کی حکومت مستحکم ہے ؟ طلعت حسین ۔۔
پاکستان کی 77 سالہ سیاسی تاریخ میں حکومتوں کے گرنے میں جو عوامل کارفرما ہوتے ہیں ان کا دور دور تک کوئی امکان نہیں ! رانا ثناءاللہ ۔۔
جانے انجانے میں رانا ثناءاللہ نے اعتراف کر لیا کہ 2022 میں عمران خان کی حکومت فوج نے گرائی تھی ۔۔۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1821406481226355174
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/9MJr7fS.jpeg