راولاکوٹ جیل سے دن دیہاڑے 20 قیدی فرار

raal1h1i1.jpg


ڈسٹرکٹ جیل پونچھ سے 20 قیدی پولیس اہلکار کو یرغمال بنا کر جیل سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق راولاکوٹ کی ڈسٹرکٹ جیل پونچھ میں یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب جیل سیکیورٹی پر معمور ایک اہلکار نے قیدیوں کو بیرکوں سے باہر نکال کر دروازہ کھولنے کی کوشش کی، اسی دوران چند قیدی جو ہاتھوں میں مرچیں لے کر تیار کھڑے تھے، انہوں نے اہلکارکو پکڑ کر اس کی آنکھوں میں مرچیں ڈالی اور اسے یرغمال بنالیا۔

قیدیوں نے پولیس اہلکار کی بندوق چھین کر فائرنگ کی اور جیل سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، جیل سے فرار ہونے کی کوشش کے دوران ایک قیدی زخمی ہوگیا جسے پولیس اہلکاروں نے گرفتار کرلیا۔

پولیس نے واقعہ کے بعد شہر میں ہائی الرٹ جاری کردی ہے جبکہ پولیس، انتظامیہ و سیکیورٹی اداروں نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ فرارہونے والے قیدیوں میں قتل، دہشت گردی، اقدام قتل اور منشیات فروشی جیسے سنگین الزامات میں گرفتار قیدی شامل ہیں۔
 

saleema

MPA (400+ posts)
بڑی امید
اب اڈیالا توڑ کر بھاگنا بھی ممکن ھو گیا
Tera Peo Zardari Sadar Bana hai, Bao G bhi khula phir Raha hai...kui becharay chotay choron ko jail me dalain? Khan ko ab tum log maar bhi do toh koi Nahi..Us ne corrupt Zardari, Tinds, Gungloon, Kulsoom Nawaz, Billo Maryam, judge or jernail sub ko agay pechay laga Kay ek Kiya hai..Us k Zindagi Ka mission 99.99% complete. Khair mangu apnay Zardari or pirates biradran ki....
 

RajaRawal111

Prime Minister (20k+ posts)
Tera Peo Zardari Sadar Bana hai, Bao G bhi khula phir Raha hai...kui becharay chotay choron ko jail me dalain? Khan ko ab tum log maar bhi do toh koi Nahi..Us ne corrupt Zardari, Tinds, Gungloon, Kulsoom Nawaz, Billo Maryam, judge or jernail sub ko agay pechay laga Kay ek Kiya hai..Us k Zindagi Ka mission 99.99% complete. Khair mangu apnay Zardari or pirates biradran ki....

یار باقی سارے کے سارے جاحل عمرانیو
میرے پرا سلیمے کو گالیاں نہ دینا اس کی بات سمجھو
عمران کا کام 99.9 فیصد ختم ہو چکا ہے اس لیے اسے مار دینے سے بھی تم لوگوں کا کوئی نقصان نہیں ھو گا

سلیمے نے کہا ھے