رینجرز نے کیسے تشدد کیا

wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
خان کو نیم فوجی دستوں نے اس وقت گرفتار کیا جب وہ بدعنوانی کے ایک مقدمے میں الزامات کا سامنا کرنے کے لیے اسلام آباد کی عدالت میں پیش ہوئے۔
https://twitter.com/x/status/1655897793108557826 https://twitter.com/x/status/1655895040672104450 کبھی آئی جی طلب تو کبھی ڈی جی نیب طلب۔ سب کہانیاں ہیں۔ جنہوں نے اٹھانا تھا وہ لے گئے۔ جو آئین کو، سپریم کورٹ کے فیصلوں کو نہیں مانتے وہ ہائیکورٹ کے تقدس کو بھی جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔ جب وہ فیصلہ کرلیں تو ہائیکورٹ کا جو گیٹ صرف ججز کے لیے کھلتا ہے، وہ عمران خان کو لے جانے والے ڈالے کے لیے بھی کھل جاتا ہے۔
https://twitter.com/x/status/1655884073573785602
لاہور اور اسلام آباد میں مصنوعی لوڈشیدڈنگ کر دی گئی. انٹرنیٹ کی سپیڈ کم کر دی گئی
https://twitter.com/x/status/1655880172413804544
25n-WDch-Dj-U.jpg

https://twitter.com/x/status/1655923760879357953
 
Last edited:

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
did not see any torture in the video, stop posting misleading headlines

rangers showed warrant, and upon refusal to open the door, they broke open

where is the tashadud?
 

Nebula

Minister (2k+ posts)
Already country is on default and common people have no money. What establishment doing is unbelievable. Pakistan people are hijack by the government leadership. They have power and they are using it unjustified. May Allah protect Pakistanis and Pakistan.
 

MPervez

Citizen
یہ کام ہمیشہ سے ہماری فوج کرتی آئی ہے۔ اس فوج نے آج تک کشمیر آذاد نہ کرایا۔ تو پھر اس فوج کو رکھنے کی ضرورت ہی کیا ہے۔ جب تک پی پی پی ن لیگ ڈیزل اور فوج ہے۔ کشمیر آذاد نہیں ہوگا۔ کیونکہ فوج کشمیر پر کھا رہی ہے۔ اس فوج کے کارنامے یہ ہیں۔ کہ اس نے ہمیشہ سول حکومتوں کو گراتی اپنے مرضی کا آدمی کو بیٹھاتی آئی ہے
 

MPervez

Citizen
عمران خان کو ہو سکتا ہے۔ قتل کر دیا جائے۔ کیونکہ سٹیٹس کو۔۔۔کے راستے میں سب سے بڑی رکاوٹ تھی۔۔۔اللہ تعالٰی عمران خان کی حفاظت کرے۔ آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب عوام کا پتہ چلے گا۔ کہ عوام طاقت ور ہے یا مافیا۔۔۔
 

Back
Top