زرداری، شہباز اور عمران ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہیں، سراج الحق

2%D8%B3%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%B2%D8%B3%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D8%B1%D9%86%D9%86%D8%A7%D8%A8%D9%88%D8%B3%DA%BE%D8%B9%D8%A7%D8%B2.jpg

جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف 3 ایٹم بم شہبازشریف، آصف زرداری اور عمران خان استعمال ہو رہے ہیں، یہ تین آدمی پاکستان کے لیے ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہیں۔

لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا اسحاق ڈار کے کیسز ختم ہو گئے اور پاکستانی کرنسی کاغذ کا ٹکڑا بن گئی، موقع ملا تو کرپٹ حکمرانوں کو اڈیالہ اور کوٹ لکھپت جیل میں ڈالیں گے۔ ڈار صاحب نے کہا تھا کہ ڈالر 200 سے نیچے لاؤں گا، ڈار صاحب ڈالر کو پر لگ گئے ہیں۔

امیرِ جماعت اسلامی نے کہا کہ آپ لوگ کما رہے ہیں اور کہتے ہیں قوم مزید بوجھ کے لیے تیار ہو جائے۔ مرغی کی قیمت میں اتنا اضافہ ہوا جس کا کبھی تصور نہیں کیا، وفاقی وزیر کہتے ہیں کہ مرغی کا گوشت استعمال نہ کرو، ایل سی بند ہونے سے پولٹری کا کام کرنے والے رو رہے ہیں۔


انہوں نے کہا کہ ایک وفاقی وزیر کہتے ہیں 2 پیالی نہیں ایک پیالی چائے پر گزارا کر لو، آپ کے بچے سرکاری گاڑیوں میں عیش کرتے نظر آتے ہیں، امیرِ جماعتِ اسلامی نے کہا کہ کسی حکمراں نے ڈاکٹر عافیہ کے متعلق آج تک بات نہیں کی، یہ وطن فروش پیسے لے کر اپنے شہری امریکا کے حوالے کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ ٹرائیکا ورلڈ بینک، آئی ایم ایف کی غلام اور سامراج کی ایجنٹ ہے۔ ہمیں موقع ملا تو سودی نظام ختم کر دیں گے، حکومت میں آئے تو آئی ایم ایف سے قرض لینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Jabkay Siraj Sahab kisi bhi voting k time Atom bombs ki taraf say phone call ka wait karta hai. Jo Atom Bomb pehlay call kar lay kisi achi offer k sath toh Siraj oska.
 

Raiwind-Destroyer

Chief Minister (5k+ posts)
Jo insaan napak fauj ke sath mil kar apni biwi ko marwa sakta hai wo kuch bhi kar skta hai

Zadari ISI ka paltu kutta hai
 

WHAT

MPA (400+ posts)
2%D8%B3%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%D8%B2%D8%B3%D8%B1%D8%AF%D8%A7%D8%B1%D9%86%D9%86%D8%A7%D8%A8%D9%88%D8%B3%DA%BE%D8%B9%D8%A7%D8%B2.jpg

جماعتِ اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے کہا ہے کہ ہمارے خلاف 3 ایٹم بم شہبازشریف، آصف زرداری اور عمران خان استعمال ہو رہے ہیں، یہ تین آدمی پاکستان کے لیے ایٹم بم سے زیادہ خطرناک ہیں۔

لاہور میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سراج الحق نے کہا اسحاق ڈار کے کیسز ختم ہو گئے اور پاکستانی کرنسی کاغذ کا ٹکڑا بن گئی، موقع ملا تو کرپٹ حکمرانوں کو اڈیالہ اور کوٹ لکھپت جیل میں ڈالیں گے۔ ڈار صاحب نے کہا تھا کہ ڈالر 200 سے نیچے لاؤں گا، ڈار صاحب ڈالر کو پر لگ گئے ہیں۔

امیرِ جماعت اسلامی نے کہا کہ آپ لوگ کما رہے ہیں اور کہتے ہیں قوم مزید بوجھ کے لیے تیار ہو جائے۔ مرغی کی قیمت میں اتنا اضافہ ہوا جس کا کبھی تصور نہیں کیا، وفاقی وزیر کہتے ہیں کہ مرغی کا گوشت استعمال نہ کرو، ایل سی بند ہونے سے پولٹری کا کام کرنے والے رو رہے ہیں۔


انہوں نے کہا کہ ایک وفاقی وزیر کہتے ہیں 2 پیالی نہیں ایک پیالی چائے پر گزارا کر لو، آپ کے بچے سرکاری گاڑیوں میں عیش کرتے نظر آتے ہیں، امیرِ جماعتِ اسلامی نے کہا کہ کسی حکمراں نے ڈاکٹر عافیہ کے متعلق آج تک بات نہیں کی، یہ وطن فروش پیسے لے کر اپنے شہری امریکا کے حوالے کرتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ یہ ٹرائیکا ورلڈ بینک، آئی ایم ایف کی غلام اور سامراج کی ایجنٹ ہے۔ ہمیں موقع ملا تو سودی نظام ختم کر دیں گے، حکومت میں آئے تو آئی ایم ایف سے قرض لینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
ais sy poocho pahlay fission-fusion reaction ky baray main batai lol
 

MRT.abcd

Minister (2k+ posts)
What about those who hold the leash of Zardari and shobaz??
This idiot thinks people are idiots too!