زرداری مافیا نے اس شہر کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے، شاہین صہبائی

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
"ایک چوتھے درجے کا شہر: میں کراچی کی ہوائی تصاویر دیکھ کر بہت دکھ اور تکلیف محسوس کر رہا ہوں جو جنوبی افریقہ بمقابلہ افغانستان آئی سی سی میچ میں دکھائی جا رہی ہیں۔ کوئی سرسبزی نہیں، خشک گھاس، بے ترتیب سڑکیں، اور کنکریٹ کا ایک بے ہنگم ڈھیر۔ یہاں تک کہ اسٹیڈیم بھی بالکل خشک ہے، جیسے پانی کے چند قطروں کی التجا کر رہا ہو۔
زرداری مافیا نے اس شہر کو تباہ کر کے رکھ دیا ہے، جو قومی آمدنی کا بنیادی ذریعہ سمجھا جاتا ہے۔ کیا بربادگی مچائی ہے۔"

https://twitter.com/x/status/1892879944855724458
https://twitter.com/x/status/1892484507489447950
https://twitter.com/x/status/1893051945193005137
https://twitter.com/x/status/1892844265220329861
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


ڈاکوؤں اور ہر طرح کی مافیاز کو فوج کی طرف سے وارداتوں کے لیے کھلی چھٹی دینے سے یہ کچھ تو ہونا تھا

اب بھی وقت ہے...... ان شریفوں اور زرداریوں کو ٹھکانے لگا کر ابھی بھی ملک کو بچایا جا سکتا ہے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
اور زلیل داری ڈاکو کی بی ٹیم ایمٗ کیو ایم کے وہ بکاؤ لیڈرز ہیں جو اپنی وزارتوں فارم سینتالیس اور اپنی اربوں روپے کی روزانہ کی لوٹ مار کے لئے ہر حکومت میں شامل ہوکر کراچی کو لوٹ کر کراچی کی عوام کو بیچتے رہے ہیں بیچ رہے ہیں
ان سارے بکاؤ لیڈر نما بھیڑوؤں کا خاتمہ کئے بغیر زلیلداری ڈاکو اینڈ کمپنی سے کراچی جیسا ہر کبھی چھٹکارا نہیں پا سکتا
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)



نااہلی کا پول کھلنے سے کونسا آسمان زمین پر گر پڑے گا؟؟ اس ملک میں رشوت خوروں کے ساتھ پہلے کبھی کچھ ہوا ہے جو اب کچھ ہو گا؟؟؟

ایک نہتے غریب کو مار مار کر اپنی بدمعاشی دکھانا تھی سو دکھا دی . اسکے بعد قصہ ختم
 

Back
Top