زرداری کس کے کندھوں پر چڑھ کر آیا ؟

L

Liberal Fascist

Guest

بڑا جاندار پوائنٹ ہے، خان صاحب کو اپنے جلسوں میں اِس کاپرچار کرنا چاہیے۔
اگلے اٹھارہ دن الیکشن کیمپئن اب پالیسیوں پر نہیں پوانٹوں پر چلے گی۔
خان صاحب کو لوگوں کو بتانا چاہیئے کہ اِن نوروں نے گیلانی کو بِلا مقابلہ ووٹ دیا ور زرداری کا پھُسپھسا سا مقابلہ کر کے اُسکی صدارت کی راہ ہموار کی۔ یہی اِنکا ماضی ہے اور مستقبل کی ڈیل بھی۔
 
tiger(pti)

New Member

931356_365750520193526_272156482_n.jpg
 
Back
Top