زر مبادلہ کے ذخائر صرف تین ارب ڈالر رہ گئے۔ شکریہ کس کو ادا کرنا ہے؟

ashahid786

MPA (400+ posts)
باہر نکلیں اور جو پہلا وردی پوش ملے اسکا شکریہ ادا اور مبارکباد بھی دینا۔ یہ انہی کی مہربانی سے ممکن ہو سکا۔
 

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
FnaMKo6XEAADsQY
 

Meme

Minister (2k+ posts)
پراجیکٹ نیازی کے پھونپھو اپنے مالکوں کو کاٹتے پھر رہے ہیں۔ امید ہے آئندہ کوئی پراجیکٹ لانے کا سوچیں گے بھی نہیں۔
 

Back
Top