سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کے بڑے بھائی کو نامعلوم افراد نے قتل کردیا

Arshad Chachak

Moderator
Siasat.pk Web Desk
https://twitter.com/x/status/1898456354324697463
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان کے بھائی شکیل احمد خان اپنے ہمسائے کامران کی فائرنگ سے قتل ہونے

ملزم نے پہلے اپنے والد کو قتل کیا۔شکیل احمد خان بیچ بچاو کرنے گیا تو ملزم نے اس پر بھی فائرنگ کی!

ڈی پی او صوابی کے مطابق ملزم نشے کا عادی اور دماغی طور پر درست نہیں

سینیٹر مشتاق کا کہنا تھا کہ میرے مجھ سے بڑے بھائی شکیل احمد خان کو بے دردی سے بے گناہ گاؤں میں گھر کے سامنے قتل کردیا گیا،یہ بھائی مجھے بہت عزیز تھے ،یہ میرے دست و بازو تھے،یہ بدترین درندگی ہے۔
 
Last edited by a moderator:

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
آپ بھی اپنے امیر کی طرح مافیا کے پالتو بن جاتے اس وقت حافظ نعیم کی طرح موج کر رہے ہوتے اور مافیا پوری پورئ مدد بھی کرتا اور کسی بھائی کے ناحق قتل کی نوبت بھی نا آتئ
 

Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
آپ بھی اپنے امیر کی طرح مافیا کے پالتو بن جاتے اس وقت حافظ نعیم کی طرح موج کر رہے ہوتے اور مافیا پوری پورئ مدد بھی کرتا اور کسی بھائی کے ناحق قتل کی نوبت بھی نا آتئ

when you comment, did you use brain??

it was murder, nothing else......
 

Back
Top