سابق نگران وزیراطلاعات کی بشریٰ بی بی سے متعلق گھٹیا گفتگو پر شدید ردعمل

muahai11h.jpg

سابق نگران وزیراطلاعات کی بشریٰ بی بی سے متعلق گھٹیا گفتگو پر شدید ردعمل۔۔ مرتضی سولنگی اپنے پیغام میں بشریٰ بی بی کا نام بگاڑتے رہے اور عمران خان کو اوباش خان کہہ کر بلاتے رہے

اپنے پیغام میں مرتضی سولنگی نے کہا کہ پنکی پیرنی نامی اوباش، بدعنوان اور سزا یافتہ مجرم خاتون اس بنیاد پر اپنے لیے بہتر سہولتیں مانگ رہی ہے کہ کیونکہ اس نے ایک اور اوباش، بدعنوان اور سزا یافتہ مجرم المعروف اڈیالہ کے اُلو سے عدت میں شادی کی تھی اس لیے اسے بھی اسی طرح کی سہولتیں دی جائیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر برابری چاہتی ہیں تو ایک فارمولا یہ بھی ہو سکتا ہے کہ اوباش خان سے اضافی سہولیات واپس لیکر پنکی پیرنی کے برابر کر دی جائیں۔اس کی زبان سے پتہ چلتا ہے کہ یہ کتنا گھٹیا ہے اور اسکے والدین نے اسکی تربیت کیسی کی ہے۔

سابق نگران وزیراطلاعات کے اس بیان پر سوشل میڈیا صارفین اور صحافیوں نے شدید ردعمل دیا، ان کا کہنا تھا کہ خود کو لبرل اور روشن خیال کہنے والے کی گفتگو گٹر سے بھی زیادہ بدبودار ہے،

فرحان منہاج نے ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ اسٹیبلشمنٹ کا سابق نگران وزیر اطلاعات اسکی زبان اور کردار اسٹیبلشمنٹ کے کردار کی مکمل ترجمانی ہے؟
https://twitter.com/x/status/1909775348469800967
زبیر علی خان نے کہا کہ یہ پاکستانی لبرلز اور روشن خیال کہلائے جانے والوں کا ایک نمائندہ ہے، اس کی گفتگو گٹر سے بھی زیادہ بدبودار ہے
https://twitter.com/x/status/1909843031911534857
سہراب برکت نے مرتضیٰ سولنگی کو سٹھیایا ہوا بڈھا قرار دیا
https://twitter.com/x/status/1909836719874359484
احمد جنجوعہ نے تبصرہ کیا کہ یہ بات وہ شخص بول رہا ہے جو امریکہ میں اپنی کینسر سے مرتی بیوی چھوڑ کر پاکستان آگیا ، جس نے ایک سرکاری افسر خاتون سے شادی کر لی اور اپنی بیمار بیوی کو امریکہ میں بتایا بھی نہیں ۔ جسکے اپنے لئے آصف زرداری کی بدولت ملی سرکاری نوکری ، پروٹوکول بیمار بیوی سے زیادہ اہم تھا ۔
https://twitter.com/x/status/1909818000758522005
امجد خان کا کہنا تھا کہ مرتضی سولنگی سے زیادہ گھٹیا شخص کوئی ہے پاکستان میں ؟؟
https://twitter.com/x/status/1909841017588564081
شاہد اسلم نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ گھٹیا کردار جس طرح کی زبان استعمال کرتا ہے دوسری خواتین کے متعلق اگر پی ٹی آئی والے استعمال کریں تو فورا انسانی حقوق، خواتین کے حقوق کا پرچار کرنے والے دانشور اور صحافی میدان میں کود پڑتے ہیں لیکن اسے اس گھٹیا پن پہ کوئی کچھ نہیں کہے گا۔ایسے لوگوں کو سر عام چھتر مارنے چاہیں۔
https://twitter.com/x/status/1909715405050200223
شہبازگل نے ردعمل دیا کہ کاش آپکی تربیت اچھی کی ہوتی۔ کچھ تو حیا کرتے بے غیرت آدمی ایک عورت کے بارے یہ بات کرتے۔
https://twitter.com/x/status/1909771438552236526
خرم ااقبال کا کہنا تھا کہ کہنے کو سینئر صحافی، سابق نگران وزیر اطلاعات اور زبان محلے کے کسی اوباش جیسی، افسوس ہے ایسی صحافت پر کہ اخلاقیات کی دھجیاں اُڑا دیں
https://twitter.com/x/status/1909814084897218698 https://twitter.com/x/status/1909735319169384707
 
Last edited by a moderator:

zerozero

MPA (400+ posts)
Abhi koi iski BV betion ke history Nikal ker public kerayga to yeh asmaan sir per utha layga.
Bohat he koi kanjar qisam Ka insaan malom hota hay.
 

sumisrar

Minister (2k+ posts)
اس بندے کی زبان سے اندازہ لگائیں کے ہماری اسٹیبلشمنٹ
نے کس قماش کے لوگ ڈھونڈے تھے عمران خان کو ختم کرنے
کے لئے - اور کس قماش کے لوگ ہیں یہ سجیلے اسٹیبلشمنٹ والے
 
پاکستان میں تمام اخلاقی اقدار کا جنازہ نکال دیا گیا ہے کل کو پاکستان سے بھاگنے والوں میں یہ سب سے پہلی صف میں شامل ہو گا اور اس کے آقا اس کے کسی کام نہیں آییں گے
 

Back
Top