battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1910267548018393401
کوئٹہ سے پی ٹی آئی رہنما سالار خان کاکڑ 26 نومبر سے گرفتار ہیں، آج کمرہ عدالت میں پراسیکیوٹر نے عدالت کو کہا اسلام آباد کی 5 FIRs میں نامزد سالار خان کاکڑ کوئی اور ہے اس لیے ہم نے اس والے سالار خان کاکڑ کی شناخت پریڈ کی اور ان کی شناخت ہو گئی ہے۔۔۔ دوسرے سالار کا کسی کو نہیں پتا۔۔۔
https://twitter.com/x/status/1910288132668342722
پولیس کا انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں حیران کن بیان، پولیس کے طابق 6 ماہ سے مسلسل قید و بند کی صوبتیں جھیلنے والے پی ٹی آئی رہنما سالار خان کاکڑ کوئی اور ہیں اور جو پولیس کو مطلوب ہیں وہ کوئی اور ہیں ۔
https://twitter.com/x/status/1910261556417360243
https://twitter.com/x/status/1910263812420174144
https://twitter.com/x/status/1910266762957881637
سالار کاکڑ سمیت تحریک انصاف کے 20 کارکنوں کو انسداد دہشت گردی عدالت نے مقدمہ سے ڈسچارج کردیا۔
https://twitter.com/x/status/1910272770979619254
https://twitter.com/x/status/1910254143270236542

Last edited by a moderator: