Lathi-Charge
Senator (1k+ posts)
کل رات اسلام آباد میں نہتے لوگوں پر جو ظلم، وحشت، بربریت اور شیطانیت برپا کی گئی اس کے متعلق ایسی خاموشی اور سکوت چھایا ہوا ہے جیسے کچھ ہوا ہی نہیں - کچھ ذراٸڠ تو سینکڑوں شہادتوں کے اعداد و شمار بتا رہے ہیں - الله کرے وہ سارے اعداد و شمارغلط نکلے، لیکن دوسری طرف ان خبروں کی کنفرمیشن حامد میر، اسد طور اور مطیع اللہ جان جیسے صحافی ڈھکے چپھےالفاظ میں دے رہے ہیں - حکومت کیوں خاموش ہے؟ سب سے بڑا سوال، پی ٹی ائی کی قیادت سانحہ اسلام آباد کے شہدا کی صحیح تعداد کیوں نہیں بتا رہی؟ اگرخدانخواستہ اتنی بڑی تعداد میں فوج کے ہاتھوں بیگناہ لوگوں کی شہادتوں کی خبر درست ثابت ہوئی تو یہ ملک لال مسجد اوراس واقعے کے بعد کے حالات بھول جائینگے اس کے بعد پھر کچھ نہیں بچے گا