Milkyway
Senator (1k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1899856754181026247 سانحہ جعفر ایکسپریس آپریشن مکمل تمام مغوی مسافر بازیاب
۔تمام 33 دہشت گرد ہلاک ۔21 سیکیورٹی و عام افراد شہید ۔یہ افراد و اہل کار آپریشن سے پہلے شہید ہوئے
۔ایس ایس جی کمانڈوز کی آپریشن میں بڑی کامیابی
انتہائی ذمہ دار ذرائع کا کہنا ہے کہ آپریشن ختم ہو چکا ہے، 400 سے زائد مسافروں کو رہا کر لیا گیا ہے، 15 دہشت گرد ڈرون سے مارے گئے، 6 دہشت گردوں کو سنائپر سے مارا گیا،
باقی کمانڈوز کا براہ راست نشانہ بنے، 46 دہشت گردوں کی لاشیں برآمد کر لی گئی ہیں،
اس میں ایک ایف سی کے نوجوان کی شہادت ہوئی ہے،
پاک فوج زندہ باد
پاکستان پائندہ باد