سانحہ مشرقی پاکستان: ماجد نظامی نے عمران مخالف صحافی کو اصل حقائق بتادئیے

majdiah1113.jpg

عمران خان کے ماموں، خالو سے متعلق غلط بیانی پر ماجد نظامی کا ن لیگ کے حامی صحافی کو جواب۔۔۔ ن لیگ کے حامی صحافی نے جنرل نیازی کو عمران خان کا تایا بنادیا۔

نجی چینل کے صحافی محسن رضا خان نے کہا کہ یوتھیے فوج پر سانحہ 71 کا الزام تو دھرتے ہیں - مگر یہ نہیں بتاتے کہ 71 میں ہتھیار ڈالنے والا جنرل امیر عبداللہ خان نیازی عمران خان کا تایا تھا -یہ نہیں بتاتے کہ جنرل غلام احمد رضا برکی 1969 سے 1971 تک بنگال کا گورنر تھا اور وہ عمران خان کا سگا ماموں تھا -

انہوں نے کہا کہ یہ نہیں بتاتے کہ اسد عمر کے باپ جنرل غلام عمر پر بھی پاکستان توڑنے کا الزام تھا - یہ نہیں بتاتے کہ جنرل واجد علی برکی جو کہ عمران خان کا سگا خالو تھا اور جس نے سکندر مرزا کو بالوں سے گھسیٹ کر اقتدار چھین کر عمر ایوب کے دادا ایوب خان کی جھولی میں ڈالا تھا اور خود ایوب کی کابینہ کا وزیر صحت بن کر پورے ملک پر سیکنڈ کمان کرتا رہا - اس کی فرمائش پر جنرل غلام احمد رضا برکی کو 1969 میں بنگال کا گورنر لگایا گیا تھا -

https://twitter.com/x/status/1796863776412828056
انہوں نے مزید کہا کہ 71 کے سارے کردار امیر عبداللہ نیازی ہو یا احمد رضا برکی, واجد علی برکی ہو یا غلام عمر, سارے کے سارے آج عمران خان, اسد عمر اور عمر ایوب کی شکل میں کہاں کھڑے ہیں ؟ شیخ مجیب کے ساتھ, یا پھر 9 مئی کے ساتھ ؟

بعدازاں اس صحافی نے اپنی پوسٹ کو پاک فوج میں خدمات سر انجام دینے والے سپاہیوں کے ضلع سے ایک درد مند پاکستانی کی پوسٹ سے جوڑا

اس پر ملکی تاریخ سے باخبر ماجد نظامی نے محسن رضا خان کو تفصیلی جواب دیا اور کہا کہ سابق لیفٹیننٹ جنرل امیر عبداللہ نیازی سابق وزیراعظم عمران خان کے تایا بالکل نہیں تھے۔ کیونکہ عمران خان شرمان خیل نیازی ہیں جبکہ جنرل امیر عبداللہ بلو خیل نیازی تھے۔
https://twitter.com/x/status/1797274226136948815
انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کے ماموں احمد رضا برکی بالکل بھی جنرل یا گورنر مشرقی پاکستان نہیں رہے، وہ سول سروس میں کام کرتے رہے۔

ماجد نظامی نے مزید کہا کہ عمران خان کے خالو جنرل واجد برکی کا تعلق کسی لڑاکا یونٹ سے نہیں بلکہ آرمی میڈیکل کور سے تھا اور اس لئے وزیر صحت رہے۔ جب احمد رضا جنرل تھے ہی نہیں اور نہ ہی گورنر مشرقی پاکستان تھے تو یہ کہانی بھی من گھڑت ہے
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
جب کسی چکلے کی گشتئ کا پتر صحافی کا لبادہ اوڑھ لے تو رہے گا تو وہ گشتئ کا پتر ہی اور چکلے کی گشتی کا غلیظ ناپاک خون اس لئے اس گشتی زادے اور بنے ہوئے صحافی کی بات کو ہر چکلے کئ نشانی کی طرح اگنور کرنا تو بنتا ہے
 
انقلاب

Chief Minister (5k+ posts)
majdiah1113.jpg

عمران خان کے ماموں، خالو سے متعلق غلط بیانی پر ماجد نظامی کا ن لیگ کے حامی صحافی کو جواب۔۔۔ ن لیگ کے حامی صحافی نے جنرل نیازی کو عمران خان کا تایا بنادیا۔

نجی چینل کے صحافی محسن رضا خان نے کہا کہ یوتھیے فوج پر سانحہ 71 کا الزام تو دھرتے ہیں - مگر یہ نہیں بتاتے کہ 71 میں ہتھیار ڈالنے والا جنرل امیر عبداللہ خان نیازی عمران خان کا تایا تھا -یہ نہیں بتاتے کہ جنرل غلام احمد رضا برکی 1969 سے 1971 تک بنگال کا گورنر تھا اور وہ عمران خان کا سگا ماموں تھا -

انہوں نے کہا کہ یہ نہیں بتاتے کہ اسد عمر کے باپ جنرل غلام عمر پر بھی پاکستان توڑنے کا الزام تھا - یہ نہیں بتاتے کہ جنرل واجد علی برکی جو کہ عمران خان کا سگا خالو تھا اور جس نے سکندر مرزا کو بالوں سے گھسیٹ کر اقتدار چھین کر عمر ایوب کے دادا ایوب خان کی جھولی میں ڈالا تھا اور خود ایوب کی کابینہ کا وزیر صحت بن کر پورے ملک پر سیکنڈ کمان کرتا رہا - اس کی فرمائش پر جنرل غلام احمد رضا برکی کو 1969 میں بنگال کا گورنر لگایا گیا تھا -

https://twitter.com/x/status/1796863776412828056
انہوں نے مزید کہا کہ 71 کے سارے کردار امیر عبداللہ نیازی ہو یا احمد رضا برکی, واجد علی برکی ہو یا غلام عمر, سارے کے سارے آج عمران خان, اسد عمر اور عمر ایوب کی شکل میں کہاں کھڑے ہیں ؟ شیخ مجیب کے ساتھ, یا پھر 9 مئی کے ساتھ ؟

بعدازاں اس صحافی نے اپنی پوسٹ کو پاک فوج میں خدمات سر انجام دینے والے سپاہیوں کے ضلع سے ایک درد مند پاکستانی کی پوسٹ سے جوڑا

اس پر ملکی تاریخ سے باخبر ماجد نظامی نے محسن رضا خان کو تفصیلی جواب دیا اور کہا کہ سابق لیفٹیننٹ جنرل امیر عبداللہ نیازی سابق وزیراعظم عمران خان کے تایا بالکل نہیں تھے۔ کیونکہ عمران خان شرمان خیل نیازی ہیں جبکہ جنرل امیر عبداللہ بلو خیل نیازی تھے۔
https://twitter.com/x/status/1797274226136948815
انہوں نے مزید کہا کہ عمران خان کے ماموں احمد رضا برکی بالکل بھی جنرل یا گورنر مشرقی پاکستان نہیں رہے، وہ سول سروس میں کام کرتے رہے۔

ماجد نظامی نے مزید کہا کہ عمران خان کے خالو جنرل واجد برکی کا تعلق کسی لڑاکا یونٹ سے نہیں بلکہ آرمی میڈیکل کور سے تھا اور اس لئے وزیر صحت رہے۔ جب احمد رضا جنرل تھے ہی نہیں اور نہ ہی گورنر مشرقی پاکستان تھے تو یہ کہانی بھی من گھڑت ہے
نتھ لیگیے، خان کے مامے چاچے اگر یہ سب کچھ ہوں بھی تو یہ خان کا جُرم کیسے ہے۔۔ اب تو بھی تو بغیر نکاح کے پیدا ہوا تھا مگر سواۓ حرامی ہونے کے یہ گناہ تیرے سر تو نہیں تھوپا جا سکتا
 
ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ماجد نظامی نے چکلے کیُ گشتی کی حرامی اولاد کنجر اور بنے ہوئے صحافی کو ننگا کردیا اس گشتی زادے جھوٹے کی کسی کتے کے بچے والی ہوگئی
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
Pakistan is a fertile land for Idiots, crooks and hypocrites.
Most of them are either Journalists, Police, politicians and last but not least the Army Officers.