سب کو مبارکباد،میر ذوالفقار دنیا میں آ گئے،بلاول ماموں اور زرداری نانا بنے

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
سارے پاکستان کو ماموں بنانے والے خود ماموں بن گئے - ویسے لگتا ہے کہ ان کی ڈکشنری ذولفقار اور بھٹو کے نام پر ختم ہو جاتی ہے آخر میں ان کا ہر بندا ذولفقار اور بندی بینظیر ہو گی
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ایک میر ذوالفقار تو پہلے ہی جونئیر ذوالفقار علی بھٹو ولد مرتضی بھٹو کی صورت میں آچکا ہے اور زندہ سلامت ہے
اب یہ جو آیا ہے یہ ارائیں باپ کی طرف سے بھٹو نہیں بن سکتا ہے نا کسی زرداری نسل کی ماں کی طرف سے اب اس کو بھٹو کہنا یا بلاول کو بھٹو کہنا تو بے نظیر پر یا پھر اب اس کی بیٹی پر بد چلنی کا الزام لگانے کے برابر ہے کسی بھٹو نے بے نظیر سے بھٹو پیدا کیا یا پھر کسی اور بھٹو نے اسکی بیٹی سے بھٹو پیدا کیا
ورنہ بھٹو نا بلاول ہے نا ہی بے نظیر اور زرداری کی دوسری دونوں بیٹیاں
 

چاچا بوٹا

MPA (400+ posts)
لو بھئی مبارک ہو ۔ایک اور ۔ میاں ۔میر ۔ذلفقار ۔فارمی بھٹو۔ زرداری۔ آرائیں۔ ۔سندھیوں کی مارنے آگیا ہے ۔
 

Back
Top