سرائیک النسل گروہ یا سرائیک الذات برادریاں

saeedahmed

Voter (50+ posts)
چالیس فیصد سے زائد سرائیک النسل برادریاں ، سرائیک النسل قبائل ، سرائیک الذات اپنا تعرف بلوچ کرواتے ہیں یہ صورتحال بہت خطرناک ہے اسکے نتائج خطرناک نکلے گے -
آج ہم سرائیک النسل ذات برادریوں پر بات کرے گے ۔ آیا کتنے فیصد سرائیک النسل گروہ یا برادیاں اپنا تعرف بلوچ کرواتے ہیں اور اسکا کتنا بڑا نقصان سرائیک قومیت کو ہوتا ہے اسکے خطرناک کیا نتائج نکلے گے -
سرائیک ثقافت پر بلوچی کا ٹھپہ لگے گا اور سرائیک ثقافت وقت کے ساتھ ساتھ بلوچی نام میں تبدیل ہوتا جائے گا اور جسطرح براوہی اپنی شناخت گم کر بیٹھے ہیں ویسے ہی سرائیک قومتی ، تہذیبی ، جغرافیائی ، نسلی و لسانی شناخت اپنی اہمیت و تاریخی حیثیت کھو دے گی اور اس پر خانہ بدوشوں کی ثقافت کا غلبہ ھو جائے گا ایک بہت بڑی تہذیب و
تمدن جو وادی سندھ کے وارث بے موت مارے جائے گے ۔
سرائیک النسل برادریاں ، گروہ ، قبائل جو پہلے ہی پسپائی اختیار کیے ھوئے ہیں مزید تباہی و بربادی انکا مقدر بنے گی اور جسطرح براوہی یا پوٹھواری بلوچ یا پنجاپی تعرف کرواتے ہیں سرائیک بھی سرائیک قومتی شناخت سے لاتعلق ہوتے جائے گے اور خود کو خانہ بدوش سمجھنے لگے گے جسطرح بلوچ اپنے ڈاکخانے عرب ، کرد ، ترک یا فارس نسلی گروہوں سے جوڑتے دیکھائی دیتے ہیں کچھ بعید نہیں سرائیک النسل برادریاں بھی اپنا نسلی ڈاکخانہ عرب ، کرد ، فارس و ترک قومتوں سے جوڑن لگیں تقریبا 40 فیصد زائد سرائیک النسل سرائیک القبائل سرائیک الذات برادریاں اپنا تعرف بلوچ کروانے کے بعد سرائیک قومیت سے ناتا توڑ بیٹھے ہیں ۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
Not a good time to raise another controversy in a already polarized society and that too in the present volatile situation.
Can be discussed and debated at some other time.
Barak Allah Fe.
 
saeedahmed

Voter (50+ posts)
Not a good time to raise another controversy in a already polarized society and that too in the present volatile situation.
Can be discussed and debated at some other time.
مجھے آپ سے اتفاق نہیں ہے ۔ سرائیک برادریوں اور سرائیک الذات قبائل جبری انتقال قومیت کے ذریعے بلوچ لکھے جا ریے ہیں اور مختلف دانشور اور لکھاری جو پیسے لیکر لکھتے ہیں سرائیک قومتی وجود کو مٹانے کے درپے ہیں ۔
 
Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
مجھے آپ سے اتفاق نہیں ہے ۔ سرائیک برادریوں اور سرائیک الذات قبائل جبری انتقال قومیت کے ذریعے بلوچ لکھے جا ریے ہیں اور مختلف دانشور اور لکھاری جو پیسے لیکر لکھتے ہیں سرائیک قومتی وجود کو مٹانے کے درپے ہیں ۔

میں نے آپکے تھیسس (بات) کو چیلنج نہیں کیا صرف اتنا عرض کیا تھا کہ ملک کے جو دگرگوں حالات ہیں اسکے مدنظر فی الحال اس مسلے کو نہ اٹھائیں یہ وقت نہیں ہے . لیکن اگر آپ با ضد ہیں تو آپکی مرضی . گڈ لک
 
saeedahmed

Voter (50+ posts)

میں نے آپکے تھیسس (بات) کو چیلنج نہیں کیا صرف اتنا عرض کیا تھا کہ ملک کے جو دگرگوں حالات ہیں اسکے مدنظر فی الحال اس مسلے کو نہ اٹھائیں یہ وقت نہیں ہے . لیکن اگر آپ با ضد ہیں تو آپکی مرضی . گڈ لک
پاکستان کے جن حالات کا آپ نقشہ کھینچا ہے وہ درگو حالات کبھی ختم نہ ھونگے ہمیں جس نازک موڑ میں داخل کیا گیا ہے وہ ایسی جلیبی ہے جسکا اینڈ ہم اور آپ کے تلاش کرنے سے نہیں ملے گا ہم صرف سرائیک الذات برادریوں کی جبری انتقال قومیت کے خلاف بات چیت کرنا چاہتے ہیں تاکہ سرائیک کو نسل کشی سے بچایا جا سکے - کافی عرصے سے سرائیک نسل کشی ہو رہی ہیں کبھی اس پر بھی قلم اٹھائیں۔
 
اس مسلے پر میری معلومات صفر ہیں اسلیے قلم اٹھانے سے قاصر ہوں
آپ خوش رہیں
فی امان اللہ
 
saeedahmed

Voter (50+ posts)

اس مسلے پر میری معلومات صفر ہیں اسلیے قلم اٹھانے سے قاصر ہوں
آپ خوش رہیں
فی امان اللہ
کتنے افسوس کا مقام ہے سرائیکیوں کی نسل کشی پر آپکا قلم نہیں اُٹھ رہا آپ ظالم کے ساتھ ہیں مظلوم سرائیکیوں کی آہیں و بکا آپکو سنائی نہیں دے رہی ۔ افسوس صد افسوس
 
Back
Top