saeedahmed
Voter (50+ posts)
کے باشندے سرائیک ٹائیٹل اور وادی قدیم سندھ
وادی سندھ قدیم خطہ ہے یہ خطہ مختلف زات برادریوں پر مشتمل ہے ، بدقسمتی سے مختلف ادوار میں وادی سندھ پر حملے ھوتے رہے ہیں اور یہ خطہ اتحاد کی علامت نہیں بن سکا مختلف برادریاں بجائے اپبے وطن کا دفاع کرنے کے مختلف حملہ آوروں کے مددگار بنتے رہے سکندر سے لیکر عرب ، ایرانی و مغل حملہ آوروں تک اس خطے کو لوٹتے رہے ہیں ، لیکن یہ خطہ اپنے تہذیبی ورثے کو بچانے میں کامیاب ھوا ھے ۔آج بھی یہ خطہ اپنے تہذیبی و تمدنی وسائل سے مالا مال ہے وادی سندھ کا کلچر اصولی طور پر سرائیک رنگ پر مشتمل ہے ۔ سرائیک رنگ کی چھاپ پورے خطہ پر چھائی دیکھائی دیتی ہے سرائیک کلچر سے لیکر سرائیکی زبان تک آپکو وادی سندھ میں پھیلی دیکھائی دیتی ہے ۔ سرائیک جھمر ، ملتان و بہاولپور کے مشترکہ کپڑوں پر دیدہ زیب نقش و نگار ہر طرف وادی سندھ میں دیکھائی دیتے ہیں ۔نیلے رنگوں پر مشتمل بلیو پوٹری دنیا بھر میں صرف ملتان کی پہچان ہے ۔ ملتان کے سرائیک رنگ سے لیکر سبی کے سرائیک رنگ تک ایک خوبصورت دلفریب دیدہ زیب مشترکہ رنگ ہر سو پھیلے ھوئے ہیں جو وادی سندھ کی سرائیک پہچان پر مشتمل ہیں ۔
یہاں کے لوگ جفاکش ہیں لوگ زیادہ تر زراعت کے پیشے سے وابستہ ہیں مہمان نواز ہیں وادی سندھ کی مختلف برادریوں مشترکہ مفادات ہیں جو مختلف برادری کی بنیاد پر تقسیم در تقسیم ہیں ، یہاں کی قدیم تل وطنی آبادیاں جو ملک ، جام ، سردار ، جان کے لقب کے ساتھ گروہ بندی میں تقسیم در تقسیم ہیں ایک مشترکہ سرائیک ٹائیٹل ، سرائیک لقب کے ذریعے خود کو متحد کریں ۔ سرائیک لقب ان برادریوں کو متحد کرنے میں بنیادی کردار ادا کر سکتا یے ، قدیم جغرافیے کو محفوظ بنا سکتا ہے ۔ بجائے جام ، ملک ، خان کہلانے کے اپ سرائیک لقب کے ساتھ زیادہ محفوظ و توانا ہیں سرائیک طاقتور اسی صورت میں بن سکتے ہیں جب سرائیک لقب کے ذریعے گروہ بندی سے نکلے گئے ۔ برادری ازم سے نجات کیلئے خود کو محفوظ کرنے کیلئے سرائیک لقب آپکو محفوظ بنا سکتا ہے ، سرائیک ٹائٹل کے ساتھ آپ محفوظ ہیں ۔ اپکا کل محفوظ اور اپکے لیے پر امن اسی صورت بن سکتا جب آپ سرائیک لقب کو اپناتے ہیں سرائیک لقب آپکے لیے محفوظ پناہ گاہ میہا کر سکتا ہے آپ صرف سرائیک ٹائٹل کے ذریعے ہی متحد رہے سکتے ہیں ۔ سرائیک لقب آپکی نسل کشی کی روک تھام میں بنیادی کردار ادا کر سکتا ہے ۔
سرائیک مختلف حملہ آوروں ، دراندازوں اور خانہ بدوشوں کے نرغے میں ہیں اسکی بنیادی وجہ سرائیک واحد فریق ہے جو وادی سندھ کا مضبوط اسٹریٹیجک فریق ہے سرائیک کے وادی سندھ کے اسٹریٹیجک فریق ھونے کی وجہ سے سرائیکیوں کی مسلسل نسل کشی ھو رہی ہے ۔ مستقبل میں کوئی سیاسی پیش رفت سرائیک کی عدم شمولیت سے وفاق میں عدم توازن پیدا ھو گا ۔ سرائیک خود کو متحد کرنے کیلئے سرائیک ٹائیٹل کے جھنڈے کے نیچے اکھٹے ھوں ۔
سعید احمد