سرحد پار سے حملہ ہوا تو نتائج کا ذمہ دار پاکستان ہوگا، افغانستان

mai1h1h1i3h1.jpg

سرحد پار سے حملہ ہوا تو نتائج کا ذمہ دار پاکستان ہوگا، افغانستان کا پاکستانی وزیر دفاع کے بیان پرردعمل

افغانستان نے وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ سرحد پار سے ہونے والے حملے کی صورت نتائج کی ذمہ داری پاکستان پر عائد ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق افغان وزارت دفاع کی جانب سے سوشل میڈیا پر پاکستانی ہم منصب کے بیان پرردعمل میں ایک بیان جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی جواز کے تحت اگر ہماری سرحد کی خلاف ورزی کی گئی تو نتائج کا ذمہ دار بھی خلاف ورزی کرنے والا ہی ہوگا۔

انہوں نے مزید کہا کہ پاکستانی قیادت کسی بھی حساس معاملے پر ایسے بیانات جاری کرنے کی اجازت نا دے، کسی بھی ملک کے خلاف اپنی سرزمین کو استعمال ہونے کی اجازت نا دینا افغانستان کا اصولی موقف ہے۔

خیال رہے کہ وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے ایک انٹرویو کے دوران افغانستان پر حملے سے متعلق سوال کے جواب میں کہا تھا کہ پاکستان کی خود مختاری سے بڑھ کر کچھ بھی اہم نہیں ہے۔
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)


واہ جی واہ..... ۱۹۷۱ کی پھینٹی اور بے عزتی کے بعد اب پھر کمپنی کو پھینٹی کھانے کی خارش ہو رہی ہے . بنگالیوں نے تو تھوڑا مارا تھا طالبان تو انہیں مار مار کر دنبہ بنا دیں گے
...........چلو فیر بسم اللہ کرو
ہم دیکھیں گے
لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
بنگالیوں پر وار کرائم کرکے انکئ عورتوں بچیوں کا ریپ کرنے سول آبادی پر ظلم زیادتی کرکے پھر بدلے میں ان غیرت مند بنگالیوں سے ترانوے ہزار پتلونیں اتروا کر ان سے کتے کی طرح مار کھا کر اپنے ہتھیار پھینک کر جنگی قیدی بنے وہ بھی مسلمانوں پر حملے کرنے مسلمان بنگالیوں پر ظلم زیادتی وار کرائم کرنے کی وجہ سے ملک ٹوٹا اور چند زانی شرابی حرامی غدار کرپٹ نطفہ حرام جرنیلوں نے ملک توڑنے کی حرام زدگی کی مسلمان افغانیوں پر افغانستان میں حملہ کرنے اور اس بہانے پاکستان کے پختونوں پر ظلم زیادتی کرنے کی اب وہ خارش دوبارہ شروع ہوگئی ہے اللہ خیر کرے پاکستان کی اور پاکستان کے چند غدار اور کرپٹ جرنیلوں سے پاکستان اور پاکستانیوں کو محفوظ رکھے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
پاکستانی قوم نا شکری قوم ہے

جب یہ ناشکری قوم چین کی نیند سو رہی ہوتی ہے
اس وقت قوم کے محافظ


یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے


دوبئی ، لندن ، فرانس بلجیم، امریکہ کینیڈا وغیرہ میں دن رات جاگ کر جائدادیں
کاروبار
خرید رہے ہوتے ہیں بزنس ایمپائر
کھڑے کر رہے ہوتے ہیں

جزیرے خرید
کر انہیں ڈیولپ کررہے ہوتے ہیں
یہ بے وقوف

جاہل نا شکری قوم
احسان فراموش نا قدر شناس قوم یہ کیا جانیں انکی قدر

یہ غازی یہ تیرے پراسرار بندے

کتنی محنت کرتے ہیں اپنے آنے والی سات نسلوں کے لئے یہ۔

اپنی اور ٹبر کی آئندہ نسلوں کے لئے بقول چیف کے

اللہ کی جنگ لڑ رہے ہوتے ہیُ بعض لوگ کہتے ہیں کہ

دراصل یہ اللہ سے جنگ لڑ رہے ہوتے ہیں سود کے کاروبار سے عسکری بینک میں سودی کاروبار ہوتا ہے
اور
وہ اللہ سے جنگ ہے اور اللہ سے جنگ اور سودی کاروبار
والی واحد جنگ ہے جس میں یہ ہمیشہ جیتے ہیں
ورنہ باقی جنگیں تو ۔۔۔ وہ تو قوم جانتی ہی ہے
 

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
ٹھیک 266 سال پہلے 22 جون کی شام بنگال کے محل میں ایک میٹنگ ہوئی تھی ۔

‏یہ میٹنگ محل مالک کے پرسنل بیڈ روم میں ہوئی تھی اور اس میٹنگ میں تین لوگ موجود تھے ۔

‏ایک انگریز ، محل کا مالک اور اس کا بیٹا ۔

‏انگریز فراوانی سے ہندی ، فارسی اور بنگالی بول سکتا تھا لہٰذا اس نے

محل مالک کے سر پر قرآن اور اس کے بیٹے کے سر پر اس کا ایک ہاتھ رکھا اور قسم اٹھوائی کہ وہ وہی کرے گا جو انگریز اسے کہیں گے اور اگر وہ ویسا ہی کرے گا تو انعام میں اسے طاقت اور حکومت دی جائے گی ۔

‏لیکن میٹنگ کے آخر میں انگریز کے سامنے ایک شرط بھی رکھ دی گئی جو انگریز نے مان لی ...

چونکہ میٹنگ کامیاب ہو گئی تھی اس لیے اگلے دن انگریزوں نے ایک لڑائی کا فیصلہ کیا حالانکہ جیتنے کا کوئی چانس ہی نہیں تھا کیوں کہ انگریز بمشکل 3,100 تھے جبکہ ان کا مقابلہ پچاس ہزار کے ساتھ تھا ۔

‏اور پچاس ہزار بھی ایسے کہ جن کے پاس اتنی بڑی بڑی توپیں تھیں کہ انہیں سفید رنگ کے ...

بڑے بڑے پچاس بیل کھینچ رہے تھے ۔

‏ان بیلوں کو بہار میں breed ہی اس مقصد کے لیے کیا گیا تھا کہ وہ لوہے کی توپیں کھینچ سکیں اور ہر توپ کے پیچھے ایک بڑا ہاتھی اسے دھکا دے رہا تھا ۔

‏اگر آپ نے دیکھا ہو تو لارڈ آف دی رنگز فلم کا ایک سین بھی اس منظر سے انسپائرڈ ہو کر فلمایا گیا ہے

لیکن انگریزوں کو ان بیلوں یا توپوں یا ہاتھیوں کی فکر نہیں تھی کیوں کہ وہ ایک کامیاب میٹنگ کر چکے تھے اور ہوا بھی وہی جس کی انہیں امید تھی ۔

‏جب لڑائی شروع ہوئی تو پچاس میں سے پینتالیس ہزار فوج خاموشی سے پیچھے ہٹ گئی اور محض گیارہ گھنٹے کے اندر بنگال کا پورا صوبہ انگریزوں کی ..

جھولی میں جا چکا تھا اور ایسا گیا کہ صرف اگلے سو سال میں انگریزوں نے برصغیر سے لے کر برما تک کے علاقے پر اپنا راج قائم کر لیا تھا ۔

‏لیکن آپ کو یاد ہے کہ میٹنگ میں انگریز کے سامنے ایک شرط بھی رکھی گئی تھی ۔

‏وہ شرط تھی کہ جیتنے کے بعد انگریز ایک مخصوص شخص کی بے حرمتی کریں گے ...

اور وعدے کے مطابق انہوں نے ایسا کیا بھی ۔

‏ایک خاص لاش کو ساری رات جعفر گنج دریا پر پڑا رہنے دیا گیا اور اگلی صبح اسے ہاتھی پر ڈال کر پورے شہر میں گھمایا گیا یہاں تک کہ جان بوجھ کر اس کی ماں آمنہ بیگم کے گھر کے سامنے سے بھی کر گزارا گیا ۔

‏پلاسی کی اس لڑائی میں مرنے والا وہ شخص تھا ...

‏بنگال کا نواب سراج الدّولہ

‏اور انگریز william watts کے سامنے یہ شرط رکھنے والا تھا بنگال کی فوج کا سربراہ ... غدار میر جعفر ۔

‏انگریز جیت تو گئے ، انہوں نے میر جعفر کو بہت کچھ دیا بھی یہاں تک کہ پورے کا پورا بنگال دے دیا ۔

‏وہ میٹنگ ایک کامیاب میٹنگ تھی ۔

‏لیکن ...

یاد رکھیں کہ ہمیشہ کے لیے کچھ بھی نہیں ہوتا !

‏ایک دن ایسا آیا کہ میر جعفر بھی ذلیل ہو کر مر گیا ۔

‏ایک دن ایسا آیا کہ انگریز بھی ہندوستان سے واپس چلے گئے ۔

‏لیکن جس محل میں 22 جون کی شام وہ میٹنگ ہوئی تھی ...

‏آج 266 سال گزرنے کے بعد بھی اس محل کے کھنڈرات اپنی جگہ کھڑے ہیں ۔

اور وہاں سے گزرنے والا ہر شخص نفرت سے ان کھنڈرات کو دیکھ کر انہیں

‏’’نمک حرام ڈیوڑھی‘‘

‏کہہ کر بلاتا ہے ۔

‏اور کھنڈر ہو چکے اس محل کا نام ابد تک ...

‏’’نمک حرام ڈیوڑھی‘‘

‏ہی رہے گا ۔
تاریخ شاید خود دوبارہ دہرا رہی ہے لیکن رب العالمین کی شان نرالی ہے آج کے میر جعفروں کا انجام بھی ان جد امجد میر جعفر جیسا ہی ہوگا
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Topi walon ki wajah say Pakistan ki apnay Parosiyon say nahi banti.
100% correct, we could have had a relationship with India like Canada and US have and we actually did, because like them we also share the same heritage, same ethnicity, same languages, similar cultures etc etc and the borders used to be open and people use to go to and fro all the time, lekin bilawajah bar bar ungli kerne ki wajah se woh bhi band ho gaya
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Topi walon ki wajah say Pakistan ki apnay Parosiyon say nahi banti.
P.S : Dont agree with the Afghanistan bit, Afghanistan has had a stick up its ass about Pakistan since day 1, they were the only country that didnt vote for Pakistan to be admitted into the UN after its independence and there has always been tension on the border with them ever since. Even though Pakistan has bent over backwards for them and their landlocked shithole country.