سردار کوڑا خان گھلیجا آف مظفر گڑھ

saeedahmed

Voter (50+ posts)
سردار کوڑا خان گھلیجا کا تعلق گھلیجا فیملی سے تھا ۔ 1818 میں محاصرہ ملتان کے وقت نواب آف بہاولپور کے ساتھ گیا اور نواب آف بہاولپور نے اپکوں عمر بھر کے لے خاصی بڑی جاگیر دی تھی سردار کوڑے خان گھلیجا نے اپنی وصیت میں 83ہزار کنال اراضی تعلیم و رفاہ عامہ کیلئے وقف کی تھی گھلیجے بہاولپور کا ایک بڑا قبیلہ ہے ۔


2261Xo.jpg


 
Last edited by a moderator:

Parvez

Citizen
زمین ناجائز قابضین کنوں چھڑوائی ونڄے تے تعلیم کیتے خرچ کیتی ونڄے۔ سرائیکی یونیورسٹی بݨائی ونڄے
 

Back
Top