سرفراز بگٹی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
kl;k;.PNG

سابق نگراں وزیر داخلہ میر سرفراز بگٹی نے پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) میں شمولیت اختیار کرلی۔

کوئٹہ میں آصف علی زرداری نے سرفراز بگٹی کو پی پی میں شمولیت پر پارٹی کے پرچم والا مفلر پہنایا اور شریک چیئرمین نے ورکرز کنونشن میں میر سرفراز بگٹی کی پی پی میں شمولیت کا خیر مقدم کیا۔

سرفراز بگٹی نے تربت میں پی پی کے ورکرز کنونشن سے خطاب کیا اور کہا کہ قائد محترم آصف زرداری نے مجھے تربت آکر پیپلز پارٹی جوائن کرنے کا حکم دیا۔

انہوں نے کہا کہ اعزاز کی بات ہے کہ میں اس سرزمین پر پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر رہا ہوں۔

سابق نگراں وزیر داخلہ نے مزید کہا کہ اس میں دو رائے نہیں کہ بلوچستان پسماندہ ہے اور یہاں امن و امان کا مسئلہ ہے، ساتھ ہی کسی کی جان لینا بھی بلوچی روایت نہیں۔

اُن کا کہنا تھا کہ آصف زرداری کی قیادت میں اس خطے میں امن کا سورج طلوع ہوگا، سابق صدر آج وعدہ کر کے جائیں کہ تربت میں سکھر کی طرز کا اسپتال بنایا جائے گا۔

سرفراز بگٹی نے یہ بھی کہا کہ آپ کی قیادت میں پیپلز پارٹی کو پروگریسیو جماعت بنائیں گے، پی پی وہ جماعت ہے، جو پاکستان کے خلاف بیانیہ چیلنج کرے گی۔

Source Link

Azpir

Senator (1k+ posts)
View attachment 7515

In BChodo ka koi vision to ha nahi... jahan hadi pari milay wahan kuto ki tara dum hilatay howay pohanch jatay han haramkhor.
 
DrGigyani

MPA (400+ posts)
Ye company ke faltu Hain, jahan Ka order milta hay, udhar chale jaate Hain, Company Sindh aur Balochistan Zardari ke hawale Karna chahti hay, baat simple hay.
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
According to the constitution, members of the interim government cabinet are prohibited from joining or running in elections for any political party.
 
Back
Top