سعودی عرب کی پاکستان میں اپنے شہریوں کو احتیاط کی ہدایت

9ksawarnicitzen.jpg

امریکہ و یورپی ممالک کے بعد سعودی عرب نے بھی پاکستان میں اپنے شہریوں کو سفری احتیاط کی ہدایات دیدی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سعودی سفارت خانے نےسیکیورٹی کی صورتحال کےپیش نظر اپنے شہریوں کو سیکیورٹی الرٹ جاری کردیا ہےجس میں سعودی شہریوں سے نقل وحرکت محدود کرنے اور سفری احتیاط کی ہدایات دی گئی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1607389014146908160
سعودی سفارتخانے کی جانب سے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے آفیشل ہینڈل سے بھی یہ الرٹ جاری کیا گیا ہے ،سعودی سفارتخانے نے الرٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں موجود اور آنے والے تمام سعودی شہری غیر ضرورت ہوٹلوں سے باہر نا نکلیں اوراحتیاط کریں، ضرورت پڑنے پر اسلام آباد میں واقع سعودی قونصل خانے اور سعودی سفارتخانے سے رابطہ کریں۔

اس سے قبل سعودی سفارتخانے نے پاکستان میں اپنے اسٹاف کو سیکیورٹی خدشات کے باعث میریٹ ہوٹل جانے سے گریز کرنے اور یکم جنوری تک اپنی نقل و حرکت محدود کرنےکی ہدایات بھی تھیں۔

خیال رہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے خود کش حملے کے بعد وفاقی دارالحکومت کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے، اسلام آباد پولیس کی جانب سے ہائی الرٹ جاری کرنے کےبعد گزشتہ روز امریکہ کی جانب سے اپنے شہریوں کو احتیاط کرنے اور میریٹ ہوٹل اسلام آباد جانے گریز کرنے ہدایات دی گئی تھیں۔
 
Masud Rajaa

Siasat member
Why have we been and continue to engage in other countries' conflicts, even if it is for financial gain? Where did that money go? It seems that someone must be benefiting from it. The people of Pakistan, on the other hand, have received nothing but suffering as a result of our involvement in these wars.
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
کسی وزیر سے ملتے ہوئے اپنی جیب کی حفاظت بھی خود کریں سعودی ہدایت نامہ
 
Husaink

Prime Minister (20k+ posts)
9ksawarnicitzen.jpg

امریکہ و یورپی ممالک کے بعد سعودی عرب نے بھی پاکستان میں اپنے شہریوں کو سفری احتیاط کی ہدایات دیدی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سعودی سفارت خانے نےسیکیورٹی کی صورتحال کےپیش نظر اپنے شہریوں کو سیکیورٹی الرٹ جاری کردیا ہےجس میں سعودی شہریوں سے نقل وحرکت محدود کرنے اور سفری احتیاط کی ہدایات دی گئی ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1607389014146908160
سعودی سفارتخانے کی جانب سے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے آفیشل ہینڈل سے بھی یہ الرٹ جاری کیا گیا ہے ،سعودی سفارتخانے نے الرٹ میں کہا ہے کہ پاکستان میں موجود اور آنے والے تمام سعودی شہری غیر ضرورت ہوٹلوں سے باہر نا نکلیں اوراحتیاط کریں، ضرورت پڑنے پر اسلام آباد میں واقع سعودی قونصل خانے اور سعودی سفارتخانے سے رابطہ کریں۔

اس سے قبل سعودی سفارتخانے نے پاکستان میں اپنے اسٹاف کو سیکیورٹی خدشات کے باعث میریٹ ہوٹل جانے سے گریز کرنے اور یکم جنوری تک اپنی نقل و حرکت محدود کرنےکی ہدایات بھی تھیں۔

خیال رہے کہ اسلام آباد میں ہونے والے خود کش حملے کے بعد وفاقی دارالحکومت کی سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی ہے، اسلام آباد پولیس کی جانب سے ہائی الرٹ جاری کرنے کےبعد گزشتہ روز امریکہ کی جانب سے اپنے شہریوں کو احتیاط کرنے اور میریٹ ہوٹل اسلام آباد جانے گریز کرنے ہدایات دی گئی تھیں۔
رجیم چینج کے میٹھے میٹھے پھل کھاؤ اور گاؤ اے وطن کے سجیلے جوانوں
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)

باجوہ جاتے ،جاتے کوئی کام تو نہیں ڈال گیا جو ہر کوئی اپنے ملک کے لوگوں کو خبردار کرتا پھر رہا ہے

-​

After US, Australia and UK, Saudi Arabia's warning for its citizens in Pakistan​

World News
Updated on Dec 26, 2022 10:48 PM IST

Saudi Arabia's statement comes even as several countries, including the United States, the United Kingdom and Australia have issued travel alerts for Pakistan.-​

-