Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
سلمان اکرم راجہ میرے کیسز میں گھس جاتا تھا، عدت کیس میں مجھے آؤٹ کردیا، اگر اب بولے گا تو ٹکا کر جواب دوں گا، یہ بدبخت ہر وقت بول جاتا ہے، 20 دن لاہور رہتے ہو، ایک دن کیلئے آجاتے ہو، شیر افضل مروت۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1877404990970757597
سلمان اکرم راجہ کا پی ٹی آئی سے کیا تعلق ہے ؟ اس کا سیکرٹری جنرل کا نوٹیفکیشن دیکھا ہے؟ یہ اجنبی ہے، ایک سال پہلے پی ٹی آئی میں آیا مجھے سمجھا رہا ہے، میں ایک حد تک برداشت کرتا ہوں، شیر افضل مروت برس پڑے۔
https://twitter.com/x/status/1877403691122151767
عادل راجہ اور حیدر مہدی یہ بدبخت را کے ایجنٹ ہیں، سوشل میڈیا پر یہ مجھے گالیاں دے رہے ہیں، میں انکو ٹی وی پر ڈیفینڈ کیوں کروں؟ کیوں کروں؟ شیر افضل مروت۔۔۔!!!
https://twitter.com/x/status/1877405869811380316
"نو مئی کے بعد سلمان اکرم راجہ کہاں تھے اب ٹھیکیدار بن گئے ہیں۔۔" شیر افضل مروت
"سلمان اکرم راجہ اپنی حدود کراس کر رہے ہیں۔۔ کل بانی پی ٹی آئی کو سلمان اکرم راجہ کی ساری بات بتاؤں گا۔۔" شیر افضل مروت
https://twitter.com/x/status/1877428262810374413
"سلمان راجہ پاناما کیس میں نواز شریف کے وکیل تھے، سلمان اکرم راجہ نواز شریف پر تنقید کے بجائے مجھ پر تنقید کرتے ہیں،" شیر افضل مروت
https://twitter.com/x/status/1877428222159122876