battery low
Chief Minister (5k+ posts)
میری ابھی بیرسٹر گوہر سے بات ہوئی ہے انہوں نے مجھے بتایا کہ وہ اپنے افس میں اسد قیصر صاحب اور علی ظفر صاحب کا انتظار کر رہے ہیں اور انہوں نے کامران مرتضی صاحب سے یہ بات صاف الفاظ میں کر دی ہے کہ اگر ہمارے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجہ صاحب اور حامد رضا صاحب ، عمران خان صاحب کو نہیں ملیں گے تو ہم میں سے کوئی بھی نہیں جائے گا
https://twitter.com/x/status/1847495255744270748
https://twitter.com/x/status/1847495255744270748