سول نافرمانی کی تحریک اور حکومت سے مذکرات پر شیخ وقاص کا اہم بیان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


حکومت اور پی ٹی آئی مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی وقاص اکرم شیخ کا ویڈیو بیان

حکومت نے مذاکراتی کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے

کل ان مذاکراتی کمیٹیوں کی ملاقات ہوگی

ملاقات میں دونوں اطراف سے اپنے اپنے نقاد سامنے رکھے جائیں گے۔

کل ہمیں اندازہ ہو جائے گا کہ حکومت اور اس کی کمیٹی مذاکرات میں کتنی سنجیدہ ہے

ہمارے ایشوز اور جو نکات عمران جان نے دیئے ہیں اس کے حل کے لئے حکومت کس قدر سنجیدہ ہے پتا چل جائے گا

کل ملاقات کے بعد ہماری کمیٹی کل ہی اڈیالہ جیل میں بانی سے ملاقات کرنے کی خواہش مند ہے

کمیٹی بانی کو ساری پیشرف سے اگاہ کرے گی

بانی پی ٹی آئی سول نافرمانی تحریک سے متعلق جو فیصلہ لیں گے وہ فیصلہ عوام کو بتا دیا جائے گا

سول نافرمانی کی کال ابھی تک موجود ہے

سول نافرمانی کی کال بانی پی ٹی آئی کی تھی اور اسے وہ خوف ہی واپس لے سکتے ہیں

کل حکومتی سنجیدگی اور کمیٹی کے حوالے سے جو پیش رفت ہوگی عمران خان کو اگاہ کیا جائے گا

مذاکرات کے اگے بڑھنے سے متعلق حتمی فیصلہ بانی پی ٹی آئی ہی لیں گے۔
https://twitter.com/x/status/1870794951077896549 https://twitter.com/x/status/1870873577496740230 https://twitter.com/x/status/1870799254895362296
 
Last edited by a moderator:

feeneebi

MPA (400+ posts)
لوڑا میرا، دس سال پہلے بھی کتخان نے سول نافرمانی والی بونگی ماری تھی، تب بھی منہ کی کھائی تھی ، ان شاء اللہ اب کی بار بھی ذلت ہی اس کا مقدر ہے۔ صرف باتیں چودنے سے بچے پیدا ہوتے تو سب سے زیادہ کھسروں کی اولادیں گلیوں میں پھر رہی ہوتیں۔ بہرحال اسے یہ شوق بھی پورا کر لینے دو، بعد میں روتا نہ رہے کہ کہ مجھے میرا آخری کارڈ چلانے نہیں دیا گیا
 

Back
Top