سپریم کورٹ میں کوئی رشوت مانگے تو فورا ہمیں بتائیں،چیف جسٹس

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
اہم ، سپریم کورٹ میں مقدمے کی فکسنگ، نقل کے حصول کی بابت یا سپریم کورٹ سے متعلقہ کسی بھی کام سے متعلقہ کوئی بھی رشوت طلب کرے تو سپریم کورٹ کے 03264442444 واٹس ایپ نمبر پر شکایت درج کرائیں آپ کا نام خفیہ رکھا جائے گا اور شکایت پر فوری شنوائی ہو گی ، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی جانب سے اہم اعلامیہ جاری ۔۔!!
https://twitter.com/x/status/1902290746885263573
اگر سپریم کورٹ میں کوئی آپ سے رشوت طلب کرے تو آپ مجھ سے رابطہ کریں، چیف جسٹس یحیی خان آفریدی
https://twitter.com/x/status/1902287731683725603
 

Back
Top