سپریم کورٹ نے 190ملین پاؤنڈ کیس میں مشرق بنک کےنوٹس کی حدتک تحریری حکمنامہ

naveed

Chief Minister (5k+ posts)
190 ملین پاؤنڈ، مشرق بنک کے نوٹس کی حد تک معاملہ نمٹانے کا تحریری حکمنامہ SC نے لکھوا دیا۔

حکمنامہ کے مطابق وکیل نے سپریم کورٹ کو بتایا کہ لندن کے مجسٹریٹ کے حکم کی روشنی میں نیشنل کرائم ایجنسی برطانیہ نے اکاؤنٹ بحال کیا،

اکاؤنٹ بحالی کے بعد بنک نے 190ملین پاؤنڈ کی رقم مبشرہ علی ریاض کے اکاؤنٹ میں آئی،
اکاؤنٹ ہولڈر مبشرہ علی ملک نے رقم نیشنل کرائم ایجنسی کے کہنے پر نہیں بلکہ خود سے پاکستان بھجوائی تھی،

مبشرہ علی ریاض کے زریعے رقم رجسٹرار سپریم کورٹ کے اکاؤنٹ میں آئی،

مشرق بنک کے وکیل نے کہا بھیجی گئی 190ملین پاؤنڈ کی رقم بنک کا کوئی دعویٰ نہیں ہے، مشرق بنک کی مزید نمائندگی درکار نہیں ہے۔
تحریری حکمنامہ

https://twitter.com/x/status/1727610575167840591
 
Last edited by a moderator:

Back
Top