سپریم کورٹ کے ججز کتنی تنخواہ وصول کرتے ہیں؟تفصیلات سامنے آگئیں

12supremecourtssalry.jpg

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں بریفنگ کے دوران انکشاف ہوا ہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان کی تنخواہ ملک کے تمام بڑے سرکاری عہدیدارن سے زیادہ ہیں۔

تفصیلات کے مطابق چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں چیف جسٹس آف پاکستان اور دیگر ججز ، صدر مملکت و وزیراعظم کی تنخواہ و مراعات کی تفصیلات پیش کی گئیں۔


اجلاس میں بریفنگ کے دوران شرکاء کو بتایا گیا کہ چیف جسٹس آف پاکستان تنخواہ کے اعتبار سے سب سے پہلے نمبر پر ہیں، چیف جسٹس کی ماہانہ تنخواہ 15 لاکھ 27 ہزار 399 روپے ہے، جب کہ سپریم کورٹ کے دیگر ججز کو 14 لاکھ70 ہزار 711 روپے ماہانہ تنخواہ ملتی ہے۔

نور عالم خان نے کہا کہ صدر مملکت کی ماہانہ تنخواہ 8 لاکھ96 ہزار550 روپے، وزیراعظم کی تنخواہ2 لاکھ1ہزار574 روپے ہے، وفاقی وزیر کو ایک ماہ میں 3 لاکھ38 ہزار125 روپے ماہانہ تنخواہ ملتی ہے جبکہ رکن قومی اسمبلی کی ماہانہ تنخواہ1 لاکھ 88 ہزار روپے ہے، گریڈ 22 کے افسر کی ماہانہ تنخواہ 5لاکھ91 ہزار475 روپے ہے، تنخواہ میں دی جانی والی یہ رقم دیگر مراعات کے علاوہ ہے۔
 

stranger

Chief Minister (5k+ posts)

bangali bola azadi
phir chheen ke li thi azadi

bloach bhi bola azadi
pakhtun bhi bola azadi
muhajir bola azadi
punjabi bola azadi

geneal ki qaid se azadi
fauj ke zulm se azadi
ghaddar e watan se azadi

tujhay deni ho gi azadi
hum chheen ke lain gay azadi
hai haq hamarai azadi
 

khan0786

Senator (1k+ posts)
Judge Tum choron Kee Tarah development funds Kay naam per crorroon Kee loot mar bhee nähee Kartay janab
 

Munawarkhan

Chief Minister (5k+ posts)
Is se bhi zyada honi chahiyay. takay kamaskam paisooon ka pressure tu na ayee.
is parliament nay ye gulcharray uranay kay bajayee koi kaam ka kaam kiya hai?
PAC ko ye nahi poochna chahiyay kay ye ads main kitna kharch kerti hai govt?
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
وزیراعظم کی تنخواہ2 لاکھ1ہزار574 روپے ہے، وفاقی وزیر کو ایک ماہ میں 3 لاکھ38 ہزار125 روپے ماہانہ تنخواہ ملتی ہے؟ کونسا ٹوپی ڈرامہ ہے یہ؟
 

Back
Top