Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
آپ کو قسم ہے اپنے گھر والوں کی، صرف ایک کام کرنا، سڑک پر چلتی ماں، بہن، بیٹیوں کو اپنی ماں، بہن، بیٹیاں سمجھ کر اُن کی عزت کرنا، آئی جی اسلام آباد علی ناصر رضوی کا پولیس افسران کو پیغام۔۔!!
اگر اللہ کو راضی کرنا ہے تو اسکا بہترین طریقہ اسکے بندوں کے لئے آسانیاں پیدا کرنا ہے۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کا پولیس افسران کو پیغام
https://twitter.com/x/status/1892810781059612828 https://twitter.com/x/status/1892803065247650196

Last edited by a moderator: