Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1910528228844040258
بشریٰ بی بی نے مُلک کو 'مُلکھ' بول دیا، آپ نے اس پر پورا کالم لکھ دیا۔بلاول، نواز شریف، مریم، شہباز یا زرداری کی زبان کا مذاق نہیں اڑایا، ۔ کبھی بے نظیر بھٹو کی زبان کا مذاق نہیں اڑایا ۔ ارشاد بھٹی
یہ اتنی سیریس بات نہیں، جتنی آپ سمجھ رہے ہیں، ہمارا کام ہی یہ ہے، اس وقت ذہن میں آگیا۔سہیل وڑائچ نے اسے 'لبرٹی لینا' قرار دیا
آپ تجزیہ نگار ہیں آپ نے بشری بی بی پر below the belt تنقید کردی خو کہ سیاست میں بھی نہیں ہیں۔ کبھی بلاول نوازشریف مرہم شوباز یا زرداری کی زبان پر کبھی تنقید نہیں کی۔ ۔ کبھی بے ںظیر بھٹو پر بھی تنقید نہیں کی۔