Milkyway
Senator (1k+ posts)
سیا ست ڈاٹ پی کے کو دو کروڑ روپے جرمانہ بینک اکاؤنٹ منجمد- شاہین صہبائی
پاکستان میں ملک سے باہر وی لاگ کرنے والوں کے بینک اکاؤنٹ بلاک ہونا شروع ہو گئے ہیں - یہی نہیں ایک قدم اور آگے جا کر جن لوگوں کو یہ وی لاگ کرنے والے کچھ معاوضہ دیتے تھے انکے اکاؤنٹ بھی بند کر دیے گئے - خاندان والوں کے اکاؤنٹ بھی بلاک ہو گئے - ان متاثرین میں صدیق جان ، سیاست.pk کے عدیل، سمی ابراہیم اور کئی شامل ہیں - فوجی اور ISI کس حد تک نیچے گریں گے کسی کو اندازہ ہی نہیں - کچھ ہی دن میں انکے گرو گھنٹال ڈرٹی ہیری سے لندن کی عدالت میں یہ سب سوال پوچھے جایئں گے - میری سیاست.pk سے بات چیت
https://twitter.com/x/status/1913269279962898867