battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1900023607754895484
کیا قانونی طور پر زراعت، صنعت، معدنیات، معیشت، ریئل سٹیٹ، سیاحت، تیل سمگلنگ، پارلیمان، عدلیہ، الیکشن کمیشن، آئین میں ردو بدل، سیاسی انجینئرنگ، سول محکموں پر قبضے وغیرہ وغیرہ وغیرہ کی زمہ داری آرمڈ فورسز کی ہے؟
آئیس پیار صاحب آپ بھی پہلے اسلامی جمہوریہ پاکستان کا اصلی آئین و قانون پڑھیں!پوری دنیا میں سیکیورٹی کی زمہ داری فوج، انٹیلیجنس ایجنسیز اور آرمڈ فورسز کی ہوتی ہیں اور اسی کام کے پیسے وہ عوام سے ٹیکسوں کی مد میں لیتی ہیں۔