News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
شیر افضل بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں، یوٹیوبرز نے ہمارے بچوں کا بیڑہ غرق کر دیا ہے، شاندانہ گلزار کی شیر افضل مروت کے بیان کی تائید
https://twitter.com/x/status/1856377668553293997
ہماری ایم این ایز عائشہ نذیر جٹ اور انیقہ مہدی پہ ظلم کے پہاڑ توڑے گئے انیقہ مہدی کے پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی گئی ان کی تیار فصلوں کو کاٹنے نہیں دیا جارہا اس کے باوجود وہ پارٹی کے ساتھ کھڑی ہیں لہذا ان حالات میں یہ کہنا کہ پنجاب سے لوگ نہیں نکل رہے مناسب نہیں ہے! شاندانہ گلزار ۔۔
https://twitter.com/x/status/1856380517349806316
https://twitter.com/x/status/1856370550794236209

- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/tP3wjX7/6.png
Last edited by a moderator: