عمران کی قسمت کہ ایک مونیکا بل کلنٹن کے حصے میں آئی اور دوسری عمران کے حصے میں کلنٹن والی بھی پیسوں کے لئے انتہائی گہرائی میں گر گئی تھی اور عمران والی بھی ہر گند میں گرنے کے بعد مزید گند کھانے کو تیار ہے لیکن نہ کلنٹن کا کچھ اکھیڑا جا سکا نہ عمران کا کچھ اکھیڑا جا سکنا ہے کلنٹن والی تو یہودی گوری ہے اسے تو عزت غیرت کی کوئی پرواہ نہیں نہ ہی پتہ ہے کہ یہ کس چڑیا کا نام ہے مگر عمران والی تو خود کو غیرت کا دیوتا ثابت کرنے پر تلی ہے